جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کم آمدنی والوں کا ٹیکس کم کرکے تنخواہیں بڑھائی جائیں گی، ڈیوڈکیمرون

datetime 23  جون‬‮  2015

کم آمدنی والوں کا ٹیکس کم کرکے تنخواہیں بڑھائی جائیں گی، ڈیوڈکیمرون

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اس بات پر زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت کو کم آمدنی کی وجوہات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اپنی ایک تقریر میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام کو جو معاشرتی اور اقتصادی مسائل درپیش ہیں ان کی علامات کا علاج کرنا درست… Continue 23reading کم آمدنی والوں کا ٹیکس کم کرکے تنخواہیں بڑھائی جائیں گی، ڈیوڈکیمرون

دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان پانچویں ،بھارت دسویں نمبرپر،برطانوی تھنک ٹینک

datetime 23  جون‬‮  2015

دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان پانچویں ،بھارت دسویں نمبرپر،برطانوی تھنک ٹینک

کراچی(نیوزڈیسک) برطانوی تھنک ٹینک کے مطابق شہریوں کے رہنے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے زیادہ خطرناک ممالک میں عراق سر فہرست ، پاکستان پانچویں اور بھارت دسویں نمبر پر ہے۔ دنیا بھر میں2014میں دہشت گردی کے2702واقعات میں41847افرد ہلاک ہوئے جن میں 32662 ہلاکتیں شہریوں کی تھیں جو مجموعی ہلاکتوں کا 78فی صد ہے… Continue 23reading دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان پانچویں ،بھارت دسویں نمبرپر،برطانوی تھنک ٹینک

دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید

datetime 23  جون‬‮  2015

دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کی ایک عدالت نے ایک مسجد میں خواتین کابیت الخلاءاستعمال کرنے ایک بھارتی شہری کوتین ماہ قید کی سزاسنادی ہے جبکہ اس کی سزاختم ہونے کے بعد اس کوملک بدرکردیاجائے گا۔جبکہ ملزم کاکہناتھاکہ وہ باتھ روم کی دیواریں صاف کرنے اوروہاں پنکھوں کودرست کرنے کے لئے اندرگیاتھاجبکہ وہاں موجود ایک سعودی خاتون… Continue 23reading دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید

آسٹریلیا میں شہریت کا نیا قانون تیار

datetime 23  جون‬‮  2015

آسٹریلیا میں شہریت کا نیا قانون تیار

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ حکومت بدھ کے روز ایسا قانونی مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرےگی جس کے تحت دہری شہریت رکھنے والے آسٹریلوی جہادیوں کی شہریت ختم کی جا سکےگی۔آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس قانون کا مقصد نہ تو عدالتوں کے اختیار پر قدغن لگانا ہے اور… Continue 23reading آسٹریلیا میں شہریت کا نیا قانون تیار

سعودی خواتین کو بطور شیف کام کرنے کی اجازت

datetime 23  جون‬‮  2015

سعودی خواتین کو بطور شیف کام کرنے کی اجازت

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی عرب کی وزارتِ لیبر نے سعودی خواتین کو ہوٹلوں میں بطور شیف کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب نیوز کی رپوٹ کے مطابق تاہم اپارٹمنٹس میں بطور شیف کام کرنے پر پابندی عائد رہے گی اس لیے کہ بطور ریسپشنسٹ یا دیگر ملازمتوں پر خواتین کا اکثر استحصال… Continue 23reading سعودی خواتین کو بطور شیف کام کرنے کی اجازت

بھارت کی اقوام متحدہ کو شکایتیں، چین نے پاکستان پر پابندیاں لگوانے کی سازش ناکام بنا دی

datetime 23  جون‬‮  2015

بھارت کی اقوام متحدہ کو شکایتیں، چین نے پاکستان پر پابندیاں لگوانے کی سازش ناکام بنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان پرعالمی پابندیاں لگوانے کی بھارتی کوشش ناکام بنادی۔ بھارتی حکومت لشکر طیبہ اور ذکی الرحمن لکھوی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا کر پابندیاں عائد کرانا چاہتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی حملوں کے مقدمہ میں بھارت ذکی الرحمن لکھوی کو ماسٹر مائنڈقرار دیتا ہے لیکن ثبوت مانگنے پر… Continue 23reading بھارت کی اقوام متحدہ کو شکایتیں، چین نے پاکستان پر پابندیاں لگوانے کی سازش ناکام بنا دی

سیاہ فاموں کو غلام بنانا اب بھی ہمارے ڈی این اے میں ہے،امریکی صدر کااعتراف

datetime 23  جون‬‮  2015

سیاہ فاموں کو غلام بنانا اب بھی ہمارے ڈی این اے میں ہے،امریکی صدر کااعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی تاریخ پر سیاہ فاموں کو غلام بنانے کا سایہ چھایا ہوا ہے اور ’یہ اب بھی ہمارے ڈی این اے میں موجود ہے۔صدر اوباما نے یہ بات ساﺅتھ کیرولائنا میں فائرنگ کے واقعے کے بعد کی جس کے بارے میں پولیس کا کہنا… Continue 23reading سیاہ فاموں کو غلام بنانا اب بھی ہمارے ڈی این اے میں ہے،امریکی صدر کااعتراف

ابو ظہبی فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی ، 2 ہوٹلوں کو نوٹس جاری

datetime 23  جون‬‮  2015

ابو ظہبی فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی ، 2 ہوٹلوں کو نوٹس جاری

ابوظہبی(نیو زڈیسک) فوڈ کنٹرول نے شہر بھر میں مضر صحت کھانوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ہوٹلوں کو خبردار کیا۔ ہوٹلوں کے علاوہ شادی ہالوں ، تعلیمی اداوں ، ہاسٹلوں ودیگر جگہوں کا اکٹھے معائنہ کیا۔ مختلف ہوٹلوں سے سیمپلز بھی حاصل کیے ۔ آپریشن کے دوران مختلف ہوٹل والوں کو کھانے کی حفاظت بارے… Continue 23reading ابو ظہبی فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی ، 2 ہوٹلوں کو نوٹس جاری

شارجہ میں خاتون 24 منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق

datetime 23  جون‬‮  2015

شارجہ میں خاتون 24 منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق

شارجہ (نیوز ڈیسک)ایک ادھیڑ عمر کی خاتون صبح کے وقت ایک بلند وبالا عمارت سے گر کرجاں بحق ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق 33 سالہ انڈونیشیا خاتون امارت مجاز علاقے میں ایک عمارت کی 24 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی ، گرتے ہی شارجہ پولیس ، سی آئی ڈی اور دیگر محکموں… Continue 23reading شارجہ میں خاتون 24 منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق