نیویارک(نیوزڈیسک)سمندری طوفان جوکن کی آمد سے قبل ہی امریکا کی مشرقی ریاستیں پانی میں ڈوب گئیں ، شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق رکارڈ بارش اور سیلاب کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے سڑکیں اور گلیاں پانی میں ڈوب گئی ہیں ¾ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہو گئے صدر باراک اوباما نے جنوبی کیرولائنا میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
سمندری طوفان کی آمد سے قبل ہی امریکہ پر قیامت ٹوٹ پڑی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
Foot In The Door
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































