کابل(نیوزڈیسک) آخروہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا۔افغانستان میں بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی،امریکہ اور یورپ کی مدد اورغیر ملکی میڈیا کے مطابق سات ہزار سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود افغان حکومت شہر پر قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی ہے اور طالبان ایک بار پھر رہائشی علاقوں میں گھس گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غیر مو¿ثر اور کمزور قیادت کی وجہ سے افغان فورسز کے اہلکار لڑنے سے کترا رہے ہیں۔ وسری جانب امریکی بمباری کا نشانہ بننے کے بعد ڈاکٹرز ودآو¿ٹ بارڈرز کے حکام نے قندوز میں موجود واحد بین الاقوامی ہسپتال کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
آخروہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا۔افغانستان میں بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































