منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

فرانس میں آفت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس میں آفت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک، اطلاعات کے مطابق تین افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کا گھر سیلاب میں ڈوب گیا جبکہ پانچ افراد اپنی گاڑیوں کو پارک کرتے وقت ایک شیلٹر میں پانی آ جانے کے باعث پھنس کر ہلاک ہوئے۔ دریائے براغ کے حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی قریبی شہروں اور قصبوں میں داخل ہو گیا جسکی وجہ سے متاثرہ علاقے سے گزرنے والے موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے۔ سیلاب کے باعث تقربیاً 35,000 افراد بجلی سے محروم رہے۔ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے متاثرہ علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…