پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

افغانستان :ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں ڈرون حملے میں اہم طالبان کمانڈر مارا گیا جبکہ طالبان جنگجوؤں نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے اسے آگ لگا دی جس کے باعث 5اہلکار زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ افغانستان کے صوبہ کنر میں کیا گیا۔طالبان کمانڈر سمیت اس کا ساتھی بھی مارا گیا۔دوسری جانب صوبہ پکتیا میں طالبان اور فورسز کے مابین جھڑپیں جاری ہیں ،لڑائی کے دوران طالبان نے ایک سیکورٹی چیک پوسٹ کو آگ لگا دی۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے 4سیکورٹی اہلکاروں کو اغوابھی کر لیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…