جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے گماشتے پال رکھے ہیں

datetime 30  جون‬‮  2015

بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے گماشتے پال رکھے ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی غیر معمولی نوعیت کے صلاح مشوروں کے لئے نیویارک سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں و ہ و زارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگی ان سےملاقاتوںمیں طے کیا جائے گا کہ بھارت نے پاکستان… Continue 23reading بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے گماشتے پال رکھے ہیں

سعودی حکومت کا زائرین عمرہ کیلئے نیا پیکیج جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جون‬‮  2015

سعودی حکومت کا زائرین عمرہ کیلئے نیا پیکیج جاری کرنے کا فیصلہ

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے زائرین عمرہ کی سہولت کیلئےعمرہ پلس کے نام سے نیا پیکج جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت زائرین مختلف تاریخی مقامات کی سیر کرسکیں گے۔سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فی الوقت زائرین ادائیگی عمرہ کے علاوہ صرف مکہ ،مدینہ اورجدہ کی سیر کرسکتے ہیں تاہم عمرہ پلس… Continue 23reading سعودی حکومت کا زائرین عمرہ کیلئے نیا پیکیج جاری کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب،مساجد میں سیکورٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ

datetime 30  جون‬‮  2015

سعودی عرب،مساجد میں سیکورٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں نمازیوں پر خود کش حملے کے حالیہ واقعے کے بعد سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے ملک کے تمام علاقوں میں واقع اہم مساجد کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور ان مساجد کے اندر اور باہر نگرانی کرنے والے کیمرے لگانے کا فیصلہ… Continue 23reading سعودی عرب،مساجد میں سیکورٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ

انڈونیشیا میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ، 62 افراد ہلاک

datetime 30  جون‬‮  2015

انڈونیشیا میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ، 62 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے فوجی ترجمان کے مطابق فوج کے زیر استعمال سی 130 ہرکیولیس طیارے نے شمالی سماٹرا کے شہرمدان کے فوجی اڈے سے اڑان بھری تھی جس میں 50 مسافروں سمیت 62 افراد سوار تھے۔ طیارہ پرواز بھرنے کے فوری… Continue 23reading انڈونیشیا میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ، 62 افراد ہلاک

مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے عراق میں داخل ہوسکتے ہیں: ایران

datetime 30  جون‬‮  2015

مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے عراق میں داخل ہوسکتے ہیں: ایران

تہرا ن(نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے عسکری مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ تہران نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” کو مطلع کردیا ہے کہ اگر عراق میں مقدس مقامات کو خطرہ ہوا تو ایران اپنی فوجیں عراق میں داخل کرے گا۔خبر رساں… Continue 23reading مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے عراق میں داخل ہوسکتے ہیں: ایران

شام میں کارروائی کے لیے ترکی کی 18 ہزار سپاہ تیار!

datetime 30  جون‬‮  2015

شام میں کارروائی کے لیے ترکی کی 18 ہزار سپاہ تیار!

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی آئندہ چند ایام میں شامی علاقے میں اٹھارہ ہزار فوجیوں کے ساتھ عسکری کارروائی کرسکتا ہے۔ تر ک ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں ترکی کی سرحد سے متصل علاقوں بالخصوص تل ابیض پر کرد جنگجوﺅں کے قبضے اور حلب کے اہم مقامات پر دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” کے غلبے کے بعد… Continue 23reading شام میں کارروائی کے لیے ترکی کی 18 ہزار سپاہ تیار!

لندن کے ایک گھر سے ملنے والی اسلحہ کی فہرست مل گئی

datetime 30  جون‬‮  2015

لندن کے ایک گھر سے ملنے والی اسلحہ کی فہرست مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن کے ایک گھر سے چھاپے کے دوران ملنے والی اسلحے کی فہرست حاصل کر لی گئی ۔ بھارتی روپے میں اسلحے کی قیمت اڑتیس لاکھ سے زائد تھی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پولیس نے لندن کے ایک مکان پر چھاپہ مارا جس سے اسلحے کی ایک فہرست ملی ۔ جس… Continue 23reading لندن کے ایک گھر سے ملنے والی اسلحہ کی فہرست مل گئی

ابوظبی میں امریکی ٹیچر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت کا حکم

datetime 30  جون‬‮  2015

ابوظبی میں امریکی ٹیچر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت کا حکم

ابوظبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کی عدالت عظمیٰ نے ایک امریکی خاتون ٹیچر کی قاتلہ کو قصو وار ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی ، ابوظبی پولیس نے قاتلہ بدر الہاشمی کو واقعے کے تین روز بعد گرفتار کر لیا تھا۔عالمی مےڈےا کے مطابق مجرمہ کو ابوظبی میں فیڈرل سپریم کورٹ نے موت کی سزا… Continue 23reading ابوظبی میں امریکی ٹیچر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت کا حکم

اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان والی کشتیوں کو روک دیا

datetime 29  جون‬‮  2015

اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان والی کشتیوں کو روک دیا

غزہ(نیوزڈیسک) اسرائیل بحریہ نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی امدادی کشتیوں کے قافلے کو کو روک کر اس کا رخ بندر گاہ کی جانب موڑ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 4 کشتیوں پر مشتمل فلوٹیلا اسرائیل کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر امدادی… Continue 23reading اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان والی کشتیوں کو روک دیا