بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

چندی گڑھ (نیوز ڈیسک) بھارت میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت پر احتجاج کرتے ہوئے پنجاب کی معروف ترین مصنفہ دلیپ کور ٹوانہ نے پدما شری واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ انہیں 2004 میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں دلیپ کور نے کہا ہے کہ گورو نانک اور گوتم بدھ کے… Continue 23reading ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح طور پر کم،مختلف محکموں سے بچا ہوا پیسہ واپس مانگ لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح طور پر کم،مختلف محکموں سے بچا ہوا پیسہ واپس مانگ لیا

ریاض(این این آئی) عالمی سطح پر خام تیل کی کم قیمتوں کی وجہ سے سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر یمن جنگ کی وجہ سے اس ملک کے سرکاری اخراجات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بڑھتے ہوئے سرکاری اخراجات… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، سعودی عرب کی آمدنی میں بھی واضح طور پر کم،مختلف محکموں سے بچا ہوا پیسہ واپس مانگ لیا

دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

دمشق ( نیوز ڈیسک) دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ۔اطلاعات کے مطابق دمشق میں واقع روسی سفارت خانے پر دو راکٹ حملے کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت سینکڑوں افراد شام میں روسی سفارت خانے کے باہر ریلی نکال رہے تھے اور ریلی شام میں روسی حملوں کی حمایت پر نکالی… Continue 23reading دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

ایرانی پارلیمان نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی پارلیمان نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی پارلیمان نے بین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق معاہدے کے حق میں پڑنے والے ووٹوں کی تعداد 161 جبکہ مخالفت میں ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 59 ہے۔ 13 افراد ووٹنگ کے وقت پارلیمنٹ سے غیر… Continue 23reading ایرانی پارلیمان نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

اسرائیلی طبی عملہ زخمی فلسطینی کے منہ پر خنزیر کا گوشت پھیرتا رہا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

اسرائیلی طبی عملہ زخمی فلسطینی کے منہ پر خنزیر کا گوشت پھیرتا رہا

بیت المقدس (نیوز ڈیسک) فلسطین سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ اسرائیلی طبی عملے کی جانب سے ایک قریب المرگ زخمی فلسطینی کے منہ پر خنزیر کا گوشت لگایا گیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹریچر پر لیٹے ہوئے ایک… Continue 23reading اسرائیلی طبی عملہ زخمی فلسطینی کے منہ پر خنزیر کا گوشت پھیرتا رہا

خفیہ سازشی ہاتھ کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،شاہ سلمان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

خفیہ سازشی ہاتھ کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،شاہ سلمان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے کہا کہ سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ملک کیخلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ کبھی بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے ، بدامنی، سعودی عرب کیخلاف سازش کرنیوالے خفیہ ہاتھ کاٹ دیں گے ،… Continue 23reading خفیہ سازشی ہاتھ کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،شاہ سلمان

افغان طالبان کا قندوز کے بعد غزنی پر کئی اطراف سے حملہ‘ گھمسان کی لڑائی جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان کا قندوز کے بعد غزنی پر کئی اطراف سے حملہ‘ گھمسان کی لڑائی جاری

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے قندوز کے بعد اب غزنی شہر پر کئی اطراف سے حملہ کردیا ہے جس کے بعد غان فوج اور طالبان جنگجوو¿ں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات افغان طالبان نے صوبہ غزنی کے دارالحکومت پر کئی اطراف… Continue 23reading افغان طالبان کا قندوز کے بعد غزنی پر کئی اطراف سے حملہ‘ گھمسان کی لڑائی جاری

برطانیہ میں کونسلر نویدہ اکرام مالی بے ضابطگیوں پر معطل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ میں کونسلر نویدہ اکرام مالی بے ضابطگیوں پر معطل

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں لیبرپارٹی نے پہلی مسلمان پاکستانی لارڈ میئر خاتون کو مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ بریڈ فورڈ سے کونسلر نویدہ اکرام کیخلاف مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ نویدہ اکرام نے… Continue 23reading برطانیہ میں کونسلر نویدہ اکرام مالی بے ضابطگیوں پر معطل

سعودی عرب میں 74 سالہ برطانوی کو 350 کوڑوں کی سزا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں 74 سالہ برطانوی کو 350 کوڑوں کی سزا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک معمر برطانوی کو شراب بنانے کے الزام میں 350 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔ 74 سالہ کارل اینڈری کو گزشتہ برس جدہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے اینڈری تین بار کینسر کا شکار ہوچکا ہے جبکہ اسے دمہ بھی ہے، اس لئے برطانوی… Continue 23reading سعودی عرب میں 74 سالہ برطانوی کو 350 کوڑوں کی سزا