دمشق ( نیوز ڈیسک) دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملہ۔اطلاعات کے مطابق دمشق میں واقع روسی سفارت خانے پر دو راکٹ حملے کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت سینکڑوں افراد شام میں روسی سفارت خانے کے باہر ریلی نکال رہے تھے اور ریلی شام میں روسی حملوں کی حمایت پر نکالی جا رہی تھی جس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ ابھی تک راکٹ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ روس کی جانب سے شام میں حکومت مخالفین کے ٹھکانوں پر حملے کئے جا رہے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































