جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سنکیانگ میں بڑھتی شدت پسندی چین نے امریکہ سے مدد مانگ لی

datetime 6  اگست‬‮  2015

سنکیانگ میں بڑھتی شدت پسندی چین نے امریکہ سے مدد مانگ لی

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے سنکیانگ کے عسکریت پسندوں پر قابو پانے کے سلسلہ میں امریکہ سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ نے چینی وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ چین نے مغربی چینی علاقہ سنکیانگ میں ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لئے امریکہ… Continue 23reading سنکیانگ میں بڑھتی شدت پسندی چین نے امریکہ سے مدد مانگ لی

سعودی عرب خودکش حملہ ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا,عینی شاہد

datetime 6  اگست‬‮  2015

سعودی عرب خودکش حملہ ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا,عینی شاہد

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں خود کش حملہ ہواہے جس میں 17افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں,شہید ہونے والوں کاتعلق سعودی سیکیورٹی فورسز سے ہے ۔تفصیلات کے مطابقدھماکہ سعودی عرب کی اندرونی سیکیورٹی کی ذمہ دار سیکیورٹی فورس(SWAT)کے ہیڈ کواٹر میں واقع مسجد میں ہو ا،حملہ آور… Continue 23reading سعودی عرب خودکش حملہ ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا,عینی شاہد

دبئی میں دنیا کابلند ترین رہائشی ٹاور ، سب سے لمبی انڈرو برفیلی’ سکی سلوپ‘ بنانے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2015

دبئی میں دنیا کابلند ترین رہائشی ٹاور ، سب سے لمبی انڈرو برفیلی’ سکی سلوپ‘ بنانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی میں دنیا کے بلندترین رہائشی ٹاور ، دنیا کی سب سے لمبی انڈور ski slope، سب سے بڑے ڈانسنگ فوارے سمیت حیرت انگیز منصوبوں کے حامل منفرد خصوصیات کا پراجیکٹ بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے،ٹیلی گراف میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دبئی کے ریس کورس بنانے والی… Continue 23reading دبئی میں دنیا کابلند ترین رہائشی ٹاور ، سب سے لمبی انڈرو برفیلی’ سکی سلوپ‘ بنانے کا اعلان

سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والوں کی تعداد 110ہوگئی

datetime 6  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والوں کی تعداد 110ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی شہری کو سزائے موت دینے کے بعد 2015میں سعودی عرب میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 110ہوگئی ، گذشتہ سال کی نسبت رواں برس سزائے موت میں 126فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک خبر کے مطابق وزارت داخلہ نے سزائے موت پانے… Continue 23reading سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والوں کی تعداد 110ہوگئی

افغانستان میں خودکش دھماکہ، تین اہلکاروں سمیت چھ ہلاک

datetime 6  اگست‬‮  2015

افغانستان میں خودکش دھماکہ، تین اہلکاروں سمیت چھ ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر کے دارالحکومت پلِ علم میں ایک خود کش دھماکے میں کم از کم تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق خودکش حملہ بارود سے بھرے ٹرک کے ذریعے کیا گیا ہے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا… Continue 23reading افغانستان میں خودکش دھماکہ، تین اہلکاروں سمیت چھ ہلاک

ایک گھنٹے میں لندن سے نیویارک پہنچنا ممکن ہے؟

datetime 6  اگست‬‮  2015

ایک گھنٹے میں لندن سے نیویارک پہنچنا ممکن ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئر بس ہائپرسونک نے ایک ایسے مسافر طیارے کی تیاری کے لیے ایک پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹے میں لندن سے نیویارک تک پرواز کر سکتا ہے۔کونکورڈ دوم نامی یہ جیٹ طیارہ آواز کی رفتار سے چار گنا تیز اڑنے کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔تو کیا فضائی… Continue 23reading ایک گھنٹے میں لندن سے نیویارک پہنچنا ممکن ہے؟

ایران سے معاہدہ نہ ہوتا تو اسرائیل پر راکٹ برسائے جاتے، اوباما

datetime 6  اگست‬‮  2015

ایران سے معاہدہ نہ ہوتا تو اسرائیل پر راکٹ برسائے جاتے، اوباما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اگر کانگریس ایرانی جوہری معاہدے کی مداخلت کرتی اور امریکا ایران پر حملہ کر دیتا تو اس کے جواب میں اسرائیل پر راکٹ برسائے جاتے۔دی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق نیشنل جیوش ڈیموکریٹک کونسل کے چیئرمین برگ روزین باگ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ایران سے معاہدہ نہ ہوتا تو اسرائیل پر راکٹ برسائے جاتے، اوباما

بحیر روم میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 25 ہلاک

datetime 6  اگست‬‮  2015

بحیر روم میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 25 ہلاک

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بحیر روم میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی ڈوبنے والی کشتی کی تلاش کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ لیبیا سے چلنے والی اس کشتی میں تقریبا 600 غیر قانونی تارکینِ وطن سوار تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ سینکڑوں افراد کے سمندر میں ڈوبنے کا خطرہ ہے… Continue 23reading بحیر روم میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 25 ہلاک

چین کوڈرانے کیلئے امریکہ نے کیا بچگانہ کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 6  اگست‬‮  2015

چین کوڈرانے کیلئے امریکہ نے کیا بچگانہ کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا اپنے تکبر اور غرور کا گاہے بگاہے اظہار کرکے دنیا کو خوفزدہ کرنے کی مسلسل کوششیں کرتا رہتا ہے لیکن حال ہی میں اس نے چین کودھمکی دینے کیلئے ایٹمی ہتھیار لے جانے والے خوفناک ترین بمبار طیاروں کی 44 گھنٹے تک نان سٹاپ پرواز کا مظاہرہ کرکے غیر معمولی حد تک… Continue 23reading چین کوڈرانے کیلئے امریکہ نے کیا بچگانہ کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے