جانوروں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے‘ برطانوی شہزادی
لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادی مائیکل آف کینٹ نے کہا ہے کہ جانوروں کے کوئی حقوق نہیں کیونکہ وہ ٹیکس نہیں دیتے۔جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنیوالی تنظیموں کی جانب سے شہزادی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق ملکہ کے کزن کی اہلیہ نے یہ بیان… Continue 23reading جانوروں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے‘ برطانوی شہزادی







































