قرآن پاک دنیاکوتبدیل کرنےوالی واحد کتاب ہے، برازیلین مصنف
برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل کے معروف مصنف اور عالمی ایوارڈ یافتہ ،،پالوکوئلونے کہاہے کہ قرآن پاک دنیاکو تبدیل کرنے والی واحد کتاب ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برازیلین مصنف پالو کوئیلو نے اپنے تازہ مضمون میں قرآن کا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ اس کتاب میں تشدد کی ترغیب نہیں دی گئی۔لیکن کچھ لوگ قران کی تعلیمات کو اپنے… Continue 23reading قرآن پاک دنیاکوتبدیل کرنےوالی واحد کتاب ہے، برازیلین مصنف