شام میں لڑائی، چین نے روس کی حمایت کردی
بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے شام میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے حوالہ سے روسی اقدامات کی حمایت کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے اپنے خطاب میں پیش کرد ہ تجاویز پر تبصرہ کر تے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہون لی نے کہا… Continue 23reading شام میں لڑائی، چین نے روس کی حمایت کردی





































