بھارتی گوالے نے 15 بچوں کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا
مرزا پور(نیوز ڈیسک) 60 سالہ بھارتی گوالے نے 15 بچوں کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا۔ رام جیت یادو دودھ لے کر مرزا پور جانے کے لئے کشتی پر دریائے گنگا عبور کر رہا تھا اور اس کشتی پر 15 طالبعلم بھی سوار تھے۔ دریا کے درمیان میں کشتی الٹ گئی جس پر رام… Continue 23reading بھارتی گوالے نے 15 بچوں کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا