جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی ‘40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطاری

datetime 14  جولائی  2015

ترکی ‘40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطاری

استنبول(نیوز ڈیسک) رپورٹ کے مطابق استنبول کے علاقے بشاق میں گزشتہ روز اجتماعی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ استنبول میں 40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں ترکی کے نائب وزیر اعظم سمیت 40ہزار افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم نے خطاب کرتے… Continue 23reading ترکی ‘40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطاری

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کرلئے

datetime 14  جولائی  2015

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کرلئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت جنگی جنون میں پیسہ پانی کی طرح بہانے لگا، مودی سرکارنے امریکاسے ایک ارب ڈالرکے جاسوس طیارے خریدنے کافیصلہ کرلیا جس کے بعدامریکا روس کوپیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کاسب سے بڑادفاعی پارٹنربن گیا، 8سال میں 10ارب ڈالر کے معاہدے کیابھارت میں غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزارنے والوں کوکوئی فائدہ پہنچا پائیں… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کرلئے

کشمیر میں شدت پسندوں کا ویڈیو وائرل ہوگیا

datetime 14  جولائی  2015

کشمیر میں شدت پسندوں کا ویڈیو وائرل ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح نوجوانوں کی ایک ویڈیو سے سنسنی پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر پیر کی شام پوسٹ کی گئی پونے دو منٹ کی اس ویڈیو میں جدید ہتھیاروں سے لیس 11 مسلح کشمیری نوجوان موجود ہیں، جو فوجی سلیقے سے وردیاں پہنے ہیں اور… Continue 23reading کشمیر میں شدت پسندوں کا ویڈیو وائرل ہوگیا

سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک

datetime 14  جولائی  2015

سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا میں ایک بیرک کی چھت منہدم ہونے سے 30فوجی ہلاک ہوگئے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق سائبیریا کے شہراومسک میں واقع فوجی چھانی میں ایک بیرک کی چھت اور دیوارکا کچھ حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں وہاں مقیم 30 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جنہیں… Continue 23reading سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک

بھارت کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ناگ کا کامیاب تجربہ

datetime 14  جولائی  2015

بھارت کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ناگ کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئی دہلی نے ٹینک شکن گائیڈمیزائل ناک کامیاب تجربہ کیاہے یہ میزائل ہیلی کاپٹر سے سات کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے بھارتی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ناگ میزائل کا تجربہ چندھان فائرنگ رینج سے کیا گیا ۔ میزائل نے دو مراحل میں سات سو کلو… Continue 23reading بھارت کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ناگ کا کامیاب تجربہ

راجستھان کول پاور پلانٹ کے دھویں سے کراچی میں ہلاکتیں ہوئیں

datetime 13  جولائی  2015

راجستھان کول پاور پلانٹ کے دھویں سے کراچی میں ہلاکتیں ہوئیں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی ہلاکتوں کی وجوہات جاننے والی کمیٹی نے بھارتی ریاست راجھستان میں بجلی سے چلنے والے کوئلہ پاور پلانٹس کو قرار دیدیا ۔ راجھستانی علاقہ تھمبلی میں واقع گرال کول پلانٹ کی حرارت نے کراچی کے شہریوں کو ڈسا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی محکمہ موسمیات قمر الزمان چوہدری کی سربراہی… Continue 23reading راجستھان کول پاور پلانٹ کے دھویں سے کراچی میں ہلاکتیں ہوئیں

یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں ،جرمن چانسلر

datetime 13  جولائی  2015

یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں ،جرمن چانسلر

برسلز(نیوزڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں ہے۔یوروزون ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے برسلز پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا کہ اگر تمام فریق متفق ہو جائیں تو آج رات ہی معاہدہ ہو سکتا… Continue 23reading یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں ،جرمن چانسلر

نائیجیریاکے صدرنے مسلح افواج کے تینوں سربراہ برطرف کردیئے

datetime 13  جولائی  2015

نائیجیریاکے صدرنے مسلح افواج کے تینوں سربراہ برطرف کردیئے

نائیجیریا(نیوزڈیسک) نائیجیریاکے صدرنے مسلح افواج کے تینوں سربراہ برطرف کردیئے ،تفصیلات کے مطابق صدرکے ترجمان نے ایک برطانوی نشریاتی ادارے کوبتایاکہ صدر محمدوبوہاری نے آرمی ،ائرفورس اورنیوی کے سربراہان کوبرطرف کردیاہے ۔ترجمان نے بتایاکہ صدربوہاری جلد ان کی جگہ نئے افراد کوعہدوں پرفائز کردیں گے ۔ترجمان نے بتایاکہ صدر کی طرف سے یہ کوئی حیران… Continue 23reading نائیجیریاکے صدرنے مسلح افواج کے تینوں سربراہ برطرف کردیئے

سعودی حکومت میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلی

datetime 13  جولائی  2015

سعودی حکومت میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشعل بن عبداللہ بن مساعد کو شمالی سرحدی علاقے کا گورنر اور جناب ماجد الحقیل کو وزیر ہاوسنگ مقرر کیا ہے۔ویب سائٹ العربیہ کے مطابق شاہ سلمان نے حمد السویلم کو شاہی دیوان کے پروٹول سربراہ کے عہدے سے ہٹا کر خالد العیسی کو شاہی… Continue 23reading سعودی حکومت میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلی