روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

16  اکتوبر‬‮  2015

روم(نیو ز ڈیسک)اٹلی کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ دارلحکومت روم میں دریا بپھر گیا، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔ سڑکوں پر پانی اور کیچڑ کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکام کے مطابق شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…