جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق امریکی صدر بش سینئر کی گرنے کے باعث گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی

datetime 17  جولائی  2015

سابق امریکی صدر بش سینئر کی گرنے کے باعث گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کینن، بنکپورٹ میں واقع گھر میں گر گئے۔جس سے ان کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ جمعرات کو امریکی ذرائع ابلاغ نے سابق صدر کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ 91سالہ سابق امریکی صدر بش کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے اور وہ مکمل… Continue 23reading سابق امریکی صدر بش سینئر کی گرنے کے باعث گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی

آزاد کشمیر میں گرایا جانے والا جاسوس طیارہ بھارتی نہیں تھا، بھارتی سیکریٹری خارجہ

datetime 17  جولائی  2015

آزاد کشمیر میں گرایا جانے والا جاسوس طیارہ بھارتی نہیں تھا، بھارتی سیکریٹری خارجہ

نئی دلی(نیوزڈیسک) پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں مار گرائے جانے والے بھارتی جاسوس طیارے کی بھارت نے تردید کردی ہے اور بھارتی سیکریٹری خارجہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ڈرون طیارہ چینی ساختہ تھا جو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔نئی دلی میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے… Continue 23reading آزاد کشمیر میں گرایا جانے والا جاسوس طیارہ بھارتی نہیں تھا، بھارتی سیکریٹری خارجہ

چاند نظر آ گیا، مشرق وسطیٰ سمیت کئی مغربی ممالک میں آج عیدالفطر ہوگی

datetime 17  جولائی  2015

چاند نظر آ گیا، مشرق وسطیٰ سمیت کئی مغربی ممالک میں آج عیدالفطر ہوگی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہو گئی ہیں۔ مشرق وسطیٰ سمیت کئی مغربی ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے منائی جائے گی۔ دوسری جانب پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات کا… Continue 23reading چاند نظر آ گیا، مشرق وسطیٰ سمیت کئی مغربی ممالک میں آج عیدالفطر ہوگی

نوازشریف بھارت سے مرعوب ہیں،علی گیلانی پھر برس پڑے

datetime 16  جولائی  2015

نوازشریف بھارت سے مرعوب ہیں،علی گیلانی پھر برس پڑے

سرینگر(نیوزڈیسک)کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک بھارت سے تجارت کا فائدہ نہیں . اوفا میں کشمیر پر بات نہ ہونے سے لگتا ہے کہ نواز شریف بھارت سے مرعوب ہیں ۔ ایک انٹرویو میں سید علی گیلانی نے کہا کہ تصفیہ کشمیر کے بغیر بھارت سے… Continue 23reading نوازشریف بھارت سے مرعوب ہیں،علی گیلانی پھر برس پڑے

برطانیہ کا ایران کے بارے میں بڑا اعلان

datetime 16  جولائی  2015

برطانیہ کا ایران کے بارے میں بڑا اعلان

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈ نے پارلیمان میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے ملک میں اپنا اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عزم رکھتے ہیں اور بعض تصفیہ طلب امور طے پاجانے کے بعد جلد سفارت خانے کھول دیے جائیں گے۔انھوں… Continue 23reading برطانیہ کا ایران کے بارے میں بڑا اعلان

کویت مسجد دھماکہ،تین پاکستانیوں کو سزائے موت دیئے جانے کا امکان

datetime 16  جولائی  2015

کویت مسجد دھماکہ،تین پاکستانیوں کو سزائے موت دیئے جانے کا امکان

کویت سٹی(نیوزڈیسک)کویت مسجد دھماکہ،تین پاکستانیوں کو سزائے موت دیئے جانے کا امکان- کویتی استغاثہ نے مسجد پر ہونے والے خود کش دھماکے کے الزام میں گرفتار ہونے والے 29 میں س11 افراد کیلئے سزائے موت کا مطالبہ کیاہے۔واضح رہے کہ کویت میں 26 جون کو مسجد میں خود کش دھماکا ہوا تھا جس میں 26… Continue 23reading کویت مسجد دھماکہ،تین پاکستانیوں کو سزائے موت دیئے جانے کا امکان

بنگلہ دیش،خصوصی ٹریبونل کی ایک اورجماعت اسلامی کے کارکن کوسزا

datetime 16  جولائی  2015

بنگلہ دیش،خصوصی ٹریبونل کی ایک اورجماعت اسلامی کے کارکن کوسزا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی سماعت کرنے والے ایک خصوصی ٹریبونل نے ایک شخص کو 1971 کی جنگ کے دوران جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی ہے۔خصوصی ٹریبونل کے سربراہ جج عبید الحسن نے فرقان ملک کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ جرائم جنوبی ضلع پتاخالی میں… Continue 23reading بنگلہ دیش،خصوصی ٹریبونل کی ایک اورجماعت اسلامی کے کارکن کوسزا

یوروزون کا یونان کے لیے7 ارب یورو کا ’وقتی‘ قرض

datetime 16  جولائی  2015

یوروزون کا یونان کے لیے7 ارب یورو کا ’وقتی‘ قرض

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یوروزون کے وزرائے خزانہ نے یونان کو یورپی یونین کے فنڈ سے سات ارب یورو کا ’وقتی‘ قرضہ دینے پر اتفاق کیا ہے تاکہ بیل آؤٹ پیکج کی منظوری تک اس کے مالی معاملات جاری رکھے جا سکیں۔امکان ہے کہ جمعے تک یورپی یونین کے تمام ارکان اس قرضے کے تصدیق کر دیں گے۔دوسری… Continue 23reading یوروزون کا یونان کے لیے7 ارب یورو کا ’وقتی‘ قرض

عرب امارات , آسٹریلیا کی خاتون فیس بک تبصرے پر گرفتار

datetime 16  جولائی  2015

عرب امارات , آسٹریلیا کی خاتون فیس بک تبصرے پر گرفتار

دبئی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم آسٹریلیا کی ایک خاتون کو فیس بک تبصرے پر گرفتار کرلیا گیا۔ انہوں نے مبینہ طور پر ایک شخص کے خلاف سخت الفاظ استعمال کیے تھے جس نے معذوروں کے لیے مخصوص پارکنگ زون میں اپنی کار پارک کردی تھی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی خاتون جوڈی میگی… Continue 23reading عرب امارات , آسٹریلیا کی خاتون فیس بک تبصرے پر گرفتار