جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آزادکشمیر میں ڈرون کی تباہی،خفیہ ڈیٹا کا کیا ہوگا؟

datetime 21  جولائی  2015

آزادکشمیر میں ڈرون کی تباہی،خفیہ ڈیٹا کا کیا ہوگا؟

لاہور (نیوزڈیسک)15جولائی کو آزاد کشمیر کے علاقے بھمبھر میں پاکستان کی طرف سے گرائے جانے والے جاسوس ڈرون کے حوالے سے بھارت کے حکومتی اور عسکری حلقوں میں شدید پریشانی پائی جارہی ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم کی قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ڈرون کے ساتھ منسلک USBمیں موجود ڈیٹا کے بارے میں… Continue 23reading آزادکشمیر میں ڈرون کی تباہی،خفیہ ڈیٹا کا کیا ہوگا؟

”خوف کاگھر“گٹر سے 19افراد کی لاشوں کی برآمدگی کے معاملے میں اہم پیش رفت

datetime 21  جولائی  2015

”خوف کاگھر“گٹر سے 19افراد کی لاشوں کی برآمدگی کے معاملے میں اہم پیش رفت

نئی دہلی(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رویندر کمار نامی ملزم نے دورانِ تفتیش بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ نئی دہلی کی پولیس نے گزشتہ جمعرات کو رویندر کمار نامی اس ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ وہ چھ سالہ بچی کے ساتھ… Continue 23reading ”خوف کاگھر“گٹر سے 19افراد کی لاشوں کی برآمدگی کے معاملے میں اہم پیش رفت

ممبئی دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی سزائےموت کیخلاف اپیل مسترد

datetime 21  جولائی  2015

ممبئی دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی سزائےموت کیخلاف اپیل مسترد

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے 93 ءکے ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی سزائےموت کیخلاف دائر آخری اپیل بھی مستردکردی ہے ۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 3ججوں پر مشتمل بنچ نے اپیل کی سماعت کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپیل مسترد ہونے کے بعد یعقوب میمن کو اب 30جولائی کو پھانسی… Continue 23reading ممبئی دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی سزائےموت کیخلاف اپیل مسترد

انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیاں تعاون کریں،ڈیوڈ کیمرون

datetime 21  جولائی  2015

انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیاں تعاون کریں،ڈیوڈ کیمرون

برمنگھم(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے انٹرنیٹ کمپنیاں بھی تعاون کریں، جو معلومات حکومت کو درکار ہیںوہ مہیا کی جائیں۔برمنگھم کے اسکول میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے خاتمے کےلئے حکومت ایک… Continue 23reading انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیاں تعاون کریں،ڈیوڈ کیمرون

داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کئے جانے کا انکشاف

datetime 21  جولائی  2015

داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کئے جانے کا انکشاف

یمن (نیوزڈیسک)شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی نے خود کش حملوں اور کار بم دھماکوں کے بعد اب “خودکش مرغی” کو بطور نیا جنگی حربہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔العربیہ ڈٓاٹ نیٹ کے مطابق داعش کے جنگجو مرغیوں کے ساتھ بارودی مواد باندھ کر انہیں اپنے ہدف کی جانب روانہ کرتے… Continue 23reading داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کئے جانے کا انکشاف

’اب ہر ایک کو ڈی این اے ٹیسٹ کروانا ہو گا‘

datetime 21  جولائی  2015

’اب ہر ایک کو ڈی این اے ٹیسٹ کروانا ہو گا‘

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت میں ایک نئے حالیہ قانون کے تحت تمام شہریوں اور وہاں بسنے والے غیر ملکیوں کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کروانا لازمی قرار دیا جا چکا ہے۔ یہ قانون ایک مسجد پر ہونے والے ایک ہولناک حملے کے بعد متعارف کروایا گیا تھا۔چھبیس جون کو کویت کی ایک مسجد پر خود… Continue 23reading ’اب ہر ایک کو ڈی این اے ٹیسٹ کروانا ہو گا‘

برطانوی ویزا کیلئے نیا قانون، پولیس کی تصدیق لازمی ہوگی

datetime 21  جولائی  2015

برطانوی ویزا کیلئے نیا قانون، پولیس کی تصدیق لازمی ہوگی

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کی حکومت نے غیر ملکی جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی اور ان کے خلاف کریک ڈائون کے لیے برطانوی ویزا کے اجرا کے لیے نیا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ویزا کی درخواست دینے والے کے لیے اپنے متعلقہ ملک کی پولیس سے یہ تصدیق… Continue 23reading برطانوی ویزا کیلئے نیا قانون، پولیس کی تصدیق لازمی ہوگی

شمالی کوریا ایران جیسے جوہری معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا

datetime 21  جولائی  2015

شمالی کوریا ایران جیسے جوہری معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )شمالی کوریا نے حال ہی میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ایسے مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا جس کے نتیجے میں اسے اپنی جوہری صلاحیت سے ہاتھ دھونا پڑیں۔وزارتِ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام… Continue 23reading شمالی کوریا ایران جیسے جوہری معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا

بھارت میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک

datetime 21  جولائی  2015

بھارت میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک )ممبئی سمیت 2 بھارتی ریاستوں میں موسلا دھار بارش کے بعد نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا جب کہ مختلف حادثات و واقعات میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور جھارکھنڈ میں گذشتہ دو روزسے مسلسل بارش کے باعث 22 افراد ہلاک گئے اور بہت… Continue 23reading بھارت میں شدید بارشوں سے 22 افراد ہلاک