مصر:سابق وزیراعظم کو کرپشن پر پانچ سال قید کی سزا
قاہرہ (نیوزڈیسک )مصر کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم احمد نضیف کو بدعنوانیوں کے الزام میں قصوروار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔احمد نضیف مصر کے سابق مطلق العنان صدر حسنی مبارک کے دور میں وزیراعظم رہے تھے۔انھیں قبل ازیں ایک عدالت نے بدعنوانی کے جرم میں تین سال قید کا حکم… Continue 23reading مصر:سابق وزیراعظم کو کرپشن پر پانچ سال قید کی سزا