جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران سے جوہری معاہدہ،سعودی عرب نے امریکہ کویقین دہانی کرادی

datetime 23  جولائی  2015

ایران سے جوہری معاہدہ،سعودی عرب نے امریکہ کویقین دہانی کرادی

جدہ(نیوزڈیسک)امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے رہنماﺅں نے انھیں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تاریخی معاہدے کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔کارٹر نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز، اپنے سعودی ہم منصب محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے جدہ میں ملاقاتیں کیں جس کے بعد… Continue 23reading ایران سے جوہری معاہدہ،سعودی عرب نے امریکہ کویقین دہانی کرادی

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی خواتین میں خودکشی کی شرح 40فیصد،رپورٹ

datetime 23  جولائی  2015

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی خواتین میں خودکشی کی شرح 40فیصد،رپورٹ

نئی دہلی(نیوزڈیسک) یوں تو ہندوستان کی سیکیورٹی فورسز میں خواتین کی تعداد محض 2 فیصد ہے، لیکن ان فورسز کی خواتین میں خود کشی کی شرح 40 فیصد سے زیادہ ہے۔ٹائم آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات ہندوستان کے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (اے این سی آر بی) اور بیورو آف پولیس اینڈ… Continue 23reading بھارتی سیکیورٹی فورسز کی خواتین میں خودکشی کی شرح 40فیصد،رپورٹ

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

datetime 23  جولائی  2015

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

نیویارک(نیوزڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور سیلابوں کی زد میں تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ سمندر کی سطح بھی تیزی سے بلند ہورہی ہے جو کئی ملکوں کو مٹا سکتی ہے اسی لیے ماہرارضیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال امریکا کے سمندر میں آنے والا خوفناک… Continue 23reading سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

داعش کے خلاف پاکستانی مدد کی ضرورت، امریکا

datetime 23  جولائی  2015

داعش کے خلاف پاکستانی مدد کی ضرورت، امریکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی سینیٹر ڈینی فینسٹائن نے داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان کی مدد پر زور دیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے گذشتہ روز کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے… Continue 23reading داعش کے خلاف پاکستانی مدد کی ضرورت، امریکا

نائیجیریا میں خواتین خودکش بمباروں کا 2 بس اڈوں پرحملہ؛ 30 سے زائد افراد ہلاک

datetime 23  جولائی  2015

نائیجیریا میں خواتین خودکش بمباروں کا 2 بس اڈوں پرحملہ؛ 30 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا(نیوزڈیسک)نائجیریا کے شہر گومبے میں 2 بس اڈوں پر خواتین خود کش بمباروں کے حملے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے.غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمالی شہر گومبے میں 2 بس اڈوں پردھماکوں کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے… Continue 23reading نائیجیریا میں خواتین خودکش بمباروں کا 2 بس اڈوں پرحملہ؛ 30 سے زائد افراد ہلاک

مودی نے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

datetime 23  جولائی  2015

مودی نے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) معروف سرچ انجن گوگل نے ایک مرتبہ پھر بھارتی سرکارکی دکھتی رگ کو چھیڑدیا اور مجرموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد اب احمق ترین سربراہان مملکت کی فہرست میں ڈال دیا۔ اگر گوگل پر ’سب سے زیادہ احمق بھارتی وزیراعظم‘ لکھ کر سرچ کریں توان میں نریندرامودی سرفہرست… Continue 23reading مودی نے ایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

پاکستان اور امریکہ کا داعش کے خلاف مل کر کارروائی کرنے پر اتفاق

datetime 23  جولائی  2015

پاکستان اور امریکہ کا داعش کے خلاف مل کر کارروائی کرنے پر اتفاق

واشنگٹن ( نیوزڈیسک)پاکستان اور امریکہ کا داعش کے خلاف مل کر کارروائی کرنے پر اتفاق ، سینیٹر ڈینی فین سٹین کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے تعاون جاری رکھا جائیگا۔واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خارجہ امور سے متعلق خصوصی معاون طارق فاطمی سے… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ کا داعش کے خلاف مل کر کارروائی کرنے پر اتفاق

ممبئی کی میئر نے نریندر مودی کو ہٹلر قرار دیدیا

datetime 23  جولائی  2015

ممبئی کی میئر نے نریندر مودی کو ہٹلر قرار دیدیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)ممبئی کی میئر اسنیہال امبیکر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر قراردے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اسنیہال امیبکر کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خود انحصاری کی پالیسی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں لیکن ان کا طرز حکمرانی ہٹلر سے مماثلت رکھتا ہے۔… Continue 23reading ممبئی کی میئر نے نریندر مودی کو ہٹلر قرار دیدیا

قاہرہ: دریائے نیل میں مسافر کشتی جہاز سے ٹکرا گئی، 15افراد ہلاک

datetime 23  جولائی  2015

قاہرہ: دریائے نیل میں مسافر کشتی جہاز سے ٹکرا گئی، 15افراد ہلاک

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر میں دریائے نیل میں مسافر کشتی سے مال بردار جہاز ٹکرانے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ کے شمال میں دریائے نیل میں مسافر کشتی سے مال بردار جہاز ٹکرا گیا ہے۔ حادثے کے وقت کشتی میں 25افراد سوار تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے… Continue 23reading قاہرہ: دریائے نیل میں مسافر کشتی جہاز سے ٹکرا گئی، 15افراد ہلاک