ترکمانستان‘ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے انجینئرنگ اور سروے پر کام شروع
اشک آباد(نیوز ڈیسک)ترکمانستان نے 1800کلومیٹر طویل گیس پائپ لائن (تاپی) پر کام شروع کر دیا ہے۔ یہ پائپ لائن سابق سوویت ریاست سے گیس افغانستان کے ذریعے توانائی کی قلت کے شکار پاکستان تک لائیجائے گی جسے بھارت تک توسیع ملے گی۔ریاستی میڈیا کے ایک بیان کے مطابق آئل اینڈ گیس انسٹیٹیوٹ ’ترک میگناز‘ نے… Continue 23reading ترکمانستان‘ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے انجینئرنگ اور سروے پر کام شروع