دمشق(آن لائن)شامی شدت پسند گروپوں نے روس پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ اور النصرہ فرنٹ نے اپنے حامیوں کو روس اور امریکا کے خلاف لڑنے کے احکامات دیے ہیں۔ ان دنوں تنظیموں کے مطابق روس سے شام میں کیے جانے والے فضائی حملوں کا بدلہ لیا جائے گا۔ اسی دوران دمشق میں روسی سفارت خانے پر دو راکٹ حملے بھی کیے گئے تاہم اس دوران کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
روس سے بدلہ لیا جائے گا، شامی شدت پسند گروپوں کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم
-
پاکستان ایئرٹریفک کنٹرول نے 30مسافر طیاروں کو وار زون میں داخل ہونے سے بچا لیا
-
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا
-
امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری سعودی عرب چھوڑے کی ہدایت
-
ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ ہفتےکو ہوگی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ



















































