ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہندو مہا سبھانے شاہ رخ اور عامر خان کا سر کاٹنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنﺅ(مانیٹرنگ ڈیسک) عدم برداشت کے معاملے پر عامر خان کے بیان پر اشتعال انگیز حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کو ہندو مہا سبھا کی کار گزار قومی صدر کملیش تیواری نے پریس ریلیز جاری کر کے کہا ہے کہ عامر خان اور شاہ رخ خان جیسے لوگوں کا سر قلم کر کے چوراہے پر لٹکا یا جانا چاہئے۔اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا کے کار گزار قومی صدر کملیش تیواری نے کہا ہے عامر خان اور شاہ رخ خان جیسے لوگوں کو عوام نے سر پر بٹھایا ہے،انہوں نے دولت بھی یہیں سے کمائی مگر اب انہیں یہاں کے لوگوں سے ڈر لگتا ہے۔دونوں خانوں نے اس قسم کے بیان دے کر ملک سے غداری کی ہے جس پر انہیں کڑی سے کڑی سزا دے عبرت کا نشان بنایا جانا چاہیئے تا کہ آئندہ کو ایسا بیان دینے کی ہمت نہ کر سکے۔انہوں نے آخر میں کہا وہ کس ملک جائیں گے ،عیسائی ملک انہیں پناہ دیں گے نہیں چونکہ وہاں ان لوگوں نے پہلے ہی قتل عام مچا رکھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہندوستان کو اسلام سے پاک ملک بنائیں گے اور ان سازشی لوگوں کو ملک سے نکال باہر کریں گے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…