جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس نے نیٹو کی کمزوریوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ الیکسے پشکوو نے کہا کہ نیٹو دہشت گردی کے خطرے کے مقابلے کے لیے عملی اقدامات کرنے پر تیار نہیںہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ نے کہا کہ ان کے مطابق پیرس حملوں کے بعد نیٹو کو چاہئے تھا کہ وہ واشنگٹن سمجھوتے کی دفعہ پانچ پر عمل درآمد کرتا جس کے مطابق اتحاد کے ایک رکن ملک پر حملہ کو پورے اتحاد پر حملے کے مترادف سمجھا جاتا ۔پشکوو نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہ کہ نیٹو نے مذکورہ دفعہ پر صرف ایک مرتبہ یعنی نائن الیون حملوں کے بعد عمل درآمد کیا تھاجب امریکہ کو نشانہ بنایا گیا تھا تو نیٹو کے تمام ممالک نے امریکہ کی حمایت کی اور القاعدہ کے خلاف اتحاد میں شامل ہو گئے۔ تاہم یوں لگتا ہے کہ نیٹو فرانس کی عملی حمایت نہیں کرنا چاہتا



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…