ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

انڈونیشیا کے ضلع میں رات 9 بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا نکاح کرا نے کا قانون نافذ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

انڈونیشیا کے ضلع میں رات 9 بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا نکاح کرا نے کا قانون نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے ایک ضلع میں مقامی طور پر قانون نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت رات 9 بجے کے بعد ایک ساتھ پکڑے گئے جوڑوں کا فوری طورپر نکاح کرادیا جائے گا۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق انڈونیشیا کے ضلع پرواکارتا میں مقامی ضلعی ناظم نے ایک قانون نافذ کیا ہے… Continue 23reading انڈونیشیا کے ضلع میں رات 9 بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا نکاح کرا نے کا قانون نافذ

داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا

بغداد (نیوز ڈیسک) داعش کے جنگجو دنیا کے ہر معاملے میں اپنی رائے دیتے ہیں اور اپنے مطلب کے مطابق مختلف چیزوں کو جائز اور بعض کو ناجائز قرار دیتے رہتے ہیں۔ ایک جنگجو اسرافیل یلماز نے ویب ٹائٹ پوسٹس میں کیمیائی ہتھیاروں اور چاکلیٹ کے استعمال کو ’جائز‘ قرار دیا گیا ہے۔ یلماز کا… Continue 23reading داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا

ہندووں کے کمبھ میلے میں سیلفی لینے پر پابندی عائد

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ہندووں کے کمبھ میلے میں سیلفی لینے پر پابندی عائد

نیو دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ہندووں کے اہم مذہبی تہوار کمبھ میلے میں انتظامیہ نے سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی۔ ہر تین سال کے بعد ہندووں کا مذہبی تہوار کمبھ میلا منعقد کیا جاتا ہے اور اس میلے میں تقریباً تین لاکھ سے زیادہ زائرین شرکت کرتے ہیں۔حکام کے مطابق عوام کے… Continue 23reading ہندووں کے کمبھ میلے میں سیلفی لینے پر پابندی عائد

حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے والوں کے خلاف ماضی کی نسبت زیادہ سخت پالیسی اپناتے ہوئے ان تمام چور دروازوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن سے اندرون اور بیرون ملک سے لوگ بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے… Continue 23reading حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

سعودیہ میں عارضی اور مختصر مدت ویزے کیلئے نئے قوانین

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

سعودیہ میں عارضی اور مختصر مدت ویزے کیلئے نئے قوانین

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے عارضی اور مختصر مدت کے ویزے کیلئے نئے قواعد وضوابط کی منظور دیدی ۔ سعودی میڈیا کے رپورٹ کے مطابق نئے قواعد وضوابط کے تحت ہر عارضی یا مختصر مدت کے ورکنگ ویزے کی فیس ایک ہزار سعودی ریال مقررکی گئی ہے ، جبکہ اس کی توسیع… Continue 23reading سعودیہ میں عارضی اور مختصر مدت ویزے کیلئے نئے قوانین

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمند وں میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمند وں میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمند کی تعداد گذشتہ 10 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ برطانیہ میں سالانہ 32344 مہاجرین کو سیاسی پناہ دی جانے لگی ۔ سیاسی پناہ لینے کے خواہشمندوں میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر ہے ۔ گذشتہ برس 3976 پاکستانیوں اوراریٹیریا 3291 ایرانی 2499 کیساتھ تیسرے… Continue 23reading برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمند وں میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر

جنوب مغربی فرانس میں طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

جنوب مغربی فرانس میں طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک

پیرس(نیوز ڈیسک)جنوب مغربی فرانس میں 100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے تباہی مچا دی۔ تیز ہواوں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ٹریفک اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ درخت گرنے سمیت مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ 87ہزار افراد تاحال بجلی… Continue 23reading جنوب مغربی فرانس میں طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک

امریکہ میں ممنوعہ ادویات کے خلاف کریک ڈوان، 16 لیبارٹریاں بند کر دی گئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

امریکہ میں ممنوعہ ادویات کے خلاف کریک ڈوان، 16 لیبارٹریاں بند کر دی گئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے غیرقانونی سٹیرائیڈ اور کاکردگی بڑھانے والی دیگر ممنوعہ ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 لیبارٹریاں بند کرادیں ہیں اور 90 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن(ڈی ای اے) کے مطابق پانچ ماہ کے دوران امریکہ کی 20 ریاستوں میں ہزاروں ٹن… Continue 23reading امریکہ میں ممنوعہ ادویات کے خلاف کریک ڈوان، 16 لیبارٹریاں بند کر دی گئیں

آذر بائیجان کی قیدی صحافی کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

آذر بائیجان کی قیدی صحافی کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

باکو(نیوز ڈیسک) آذربائیجان کی ایوارڈ یافتہ صحافی خدیجہ اسمایلووا نے سزا سنائے جانے سے قبل دیئے گئے باغیانہ بیان میں عزم ظاہر کیا ہے کہ طویل سزا اس کے باوجود اس کا حوصلہ کم نہیں ہو گا اور وہ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ اخباری رپورٹ کے مطابق اسمایلووا کو منگل کے روز بند کمرے… Continue 23reading آذر بائیجان کی قیدی صحافی کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم