جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

15ہزار پونڈ چرا کر باپ کو قلاش کرنے والی بیٹی کو 18ماہ کی معطل سزا

datetime 16  جولائی  2015

15ہزار پونڈ چرا کر باپ کو قلاش کرنے والی بیٹی کو 18ماہ کی معطل سزا

مانچسٹر (نیوز ڈیسک) اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ کے 15ہزار پونڈ چرا کر عیاشیاں کرنے والی بیٹی کو منسہل سٹریٹ کرائون کورٹ نے 18ماہ کی معطل سزا سنا دی۔ سزا پر دو سال بعد عملدرآمد شروع ہوگا۔ استغاثہ کے مطابق 47سالہ کرن نے اپنے 82سالہ باپ کے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی رقم چرا کر پُرتعیش… Continue 23reading 15ہزار پونڈ چرا کر باپ کو قلاش کرنے والی بیٹی کو 18ماہ کی معطل سزا

ایران سے ’’ایٹمی ڈیل‘‘ ،مشرق وسطی میں نئے امریکی نقشے کی راہ ہموار

datetime 16  جولائی  2015

ایران سے ’’ایٹمی ڈیل‘‘ ،مشرق وسطی میں نئے امریکی نقشے کی راہ ہموار

نیویارک(نیوزڈیسک) ایران سے ’’ایٹمی ڈیل‘‘ پرجہاں امریکا اور یورپ میں خوشیاںمنائی جارہی ہیں وہاں ایرانی قیادت اورعوام بھی بہت خوش اور پرجوش ہیں کہ 35 سال تک مغربی دنیا سے مخالفت، پابندیوں اور مشکلات کے بعد ایرن اور امریکا میں تعاون، ڈائیلاگ اورتجارت کا دورشروع ہوگا۔ اس ایٹمی معاہدے کے دونوں فریق یعنی امریکا اورایران… Continue 23reading ایران سے ’’ایٹمی ڈیل‘‘ ،مشرق وسطی میں نئے امریکی نقشے کی راہ ہموار

قوم کیلئے زبردست خوشخبری، ملک کا دفاع اب اور بھی مضبوط، معاہدہ ہوگیا

datetime 16  جولائی  2015

قوم کیلئے زبردست خوشخبری، ملک کا دفاع اب اور بھی مضبوط، معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ائیرفورس نے اپنے F-16 طیاروں کی ہدف تلاش کرنے اور نشانہ لگانے کی صلاحیت کو اعلیٰ ترین بنانے کیلئے امریکی کمپنی لاک ہیڈمارٹن کے ساتھ ایک انتہائی اہم معاہدہ کرلیا ہے۔نیوز ویب سائٹ marketwatch.com کے مطابق اس معاہدے کے تحت پاکستان کے F-16 جنگی طیاروں کیلئے 15 نئے Sniper Advanced Targeting… Continue 23reading قوم کیلئے زبردست خوشخبری، ملک کا دفاع اب اور بھی مضبوط، معاہدہ ہوگیا

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری

datetime 16  جولائی  2015

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیربن گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کے شمالی حصے البیروجی میں قائم حماس کے ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری

یونانی پارلیمنٹ نے بیل آﺅٹ پیکج کی منظوری دے دی، ملک بھر میں شدید احتجاج

datetime 16  جولائی  2015

یونانی پارلیمنٹ نے بیل آﺅٹ پیکج کی منظوری دے دی، ملک بھر میں شدید احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یونانی پارلیمنٹ نے شدید عوامی احتجاج کے باوجود بیل آﺅٹ پیکج کی کثرت رائے سے منظوری دے دی جس کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونانی پارلیمنٹ میں بیل آﺅٹ پیکج منظور کرنے یا نہ کرنے کے حوالے… Continue 23reading یونانی پارلیمنٹ نے بیل آﺅٹ پیکج کی منظوری دے دی، ملک بھر میں شدید احتجاج

صدر اوبامہ نے نقلی نوٹ چھاپنے کی اجازت دی

datetime 16  جولائی  2015

صدر اوبامہ نے نقلی نوٹ چھاپنے کی اجازت دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جعلی کرنسی نوٹ بنانے والے مجرم اکثر انتہائی خطرناک اور شاطر ہوتے ہیں اور انتہائی پیچیدہ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بالکل اصلی جیسے نوٹ تیار کرلیتے ہیں، لیکن امریکا میں جعلی کرنسی تیار کرنے والی ایک خاتون مضحکہ خیز حد تک سادہ لوح نکلیں، اور حتی کہ اپنے جرم کی ذمہ… Continue 23reading صدر اوبامہ نے نقلی نوٹ چھاپنے کی اجازت دی

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش

datetime 16  جولائی  2015

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن کے نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں بین الاقوامی پیس ریسرچ سینٹر میں تخفیف اسلحہ اور جوہری عدم پھیلائو کے ڈائریکٹر طارق رف نے تاریخی ایٹمی سمجھوتے کے حصول میں اہم… Continue 23reading ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا نام نوبل امن انعام کے لیے پیش

عرب ریاست میں بہترین نوکریوں کی 3 ہزار اسامیاں

datetime 16  جولائی  2015

عرب ریاست میں بہترین نوکریوں کی 3 ہزار اسامیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی کمپنی نے دبئی میں اپنے گرینڈ تعمیراتی، رہائشی اور ہاسپٹلٹی پراجیکٹ کے لئے ہزاروں ملازمین کی بھرتی کا آغاز کردیا ہے۔اخبار گلف نیوز کے مطابق الحبتور گروپ (Al Habtoor Group) شیخ زائد روڈ پر تین اعلی معیار کے ہوٹل اور تین لگژری رہائشی ٹاور تعمیر کررہا ہے۔… Continue 23reading عرب ریاست میں بہترین نوکریوں کی 3 ہزار اسامیاں

یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی

datetime 16  جولائی  2015

یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی

برسلز(نیوزڈیسک)ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کے طے ہونے کے بعد یورپی یونین نے ایران پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع کر دی ہے۔ پابندیوں میں توسیع کا بیان یورپی کونسل کی جانب سے جاری کیا گیا۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ اِس توسیعی عرصے میں یورپی یونین کو ایک جامع ایکشن پلان… Continue 23reading یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی