بھارت میں انوکھا منصوبہ، ٹوائلٹ استعمال کرنے پر نقد انعام دینے کا اعلان
احمد آباد(نیوز ڈیسک)اکثر لوگوں کے لیے بیت الخلا کی سہولت ایک عام چیز ہے، لیکن آج بھی دنیا کی ایک ارب سے زیادہ آبادی گھر سے باہر کْھلے مقامات پر رفع حاجت کرتی ہے کیونکہ اسے فضلے اور گندے پانی کی نکاسی کا مناسب نظام دستیاب نہیں ہے۔انڈیا میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے… Continue 23reading بھارت میں انوکھا منصوبہ، ٹوائلٹ استعمال کرنے پر نقد انعام دینے کا اعلان