داعش نے خوفناک ویڈیو جاری کردی
دمشق(نیوزڈیسک)شام اورعراق میں انسانیت سوز مظالم میں ملوث دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ داعش نے انٹرنیٹ پر ایک تازہ ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں عراق کے صوبہ کردستان کی البیشمرکہ فوج کے یرغمال بنائے گئے فوجیوں کو نہایت خوفناک طریقے سے ذبح کرتے دکھایا گیا ہے۔ مخالفین کوخوف زدہ کرنے اوران پر اپنے رعب… Continue 23reading داعش نے خوفناک ویڈیو جاری کردی







































