پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈی این اے کے بعد گیتا کو خاندان کے حوالے کیا جائےگا ,سشما سوراج

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ گیتا کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔ سشما سوراج نے کہا کہ گیتا جلد بھارت آ جائےگی اور ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہی اسے اس کے خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔ گیتا نے بھارتی سفارت خانے سے بھیجی گئی تصویروں میں گھر والوں کو شناخت کیا تھا۔گیتا کا تعلق بھارتی ریاست بہار سے ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…