اسلام آباد(نیوزڈیسک )سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیر مسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپناحجاب اتار سکتی ہیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع ایک اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہی پروفیسر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ اگرحجاب کرنے پر محض فقرے کسے جانے کا احتمال ہو تو خواتین لازمی اپنا جسم اور منہ ڈھانپیں لیکن اگر جسمانی حملے کا خطرہ ہو تو انہیں حجاب اتارنے کی اجازت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں بھی خواتین کو چاہئے کہ وہ جسم کا زیادہ سے زیادہ حصہ اور بالوں کو چھپائے رکھیں۔
خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتارسکتی ہیں :سعودی عالم دین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































