پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چین کا سب سے بڑا ڈیم مکمل ،منصوبے نے بھارت کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک) تبت میں دریائے برہم پترپرچین کے تعمیر کردہ سب سے بڑے ڈیم نے گزشتہ روز کام شروع کر دیا ہے۔ ڈیڑھ ارب ڈالرز لاگت سے مکمل ہونے والے زیم ہائیڈرو پاور کے اس منصوبے نے بھارت کی راتوں کی نیند اور دن کا چین اڑا دیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ دریائے برہم پتر پر بلندی کی طرف بننے والے اس ڈیم سے بھارت میں شدید سیلابوں کا خطرہ پیدا ہو گیا ہےجبکہ چین نے بھارتی سرحد سے صرف 550کلومیٹر کے فاصلے پر 25کلومیٹر کے مختصر سے علاقہ میں تین ڈیم بنا لئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…