جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ڈرو ن حملے میں حافظ سعید ہلاک نہیں ہوئے،داعش کادعوی

datetime 11  جولائی  2015

امریکی ڈرو ن حملے میں حافظ سعید ہلاک نہیں ہوئے،داعش کادعوی

کابل(نیوزڈیسک)داعش کے ترجمان نے امریکی ڈرون حملے میں تنظیم کے رہنماحافظ سعید خان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی،ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ سعید خان ہلاک نہیں ہوئے اورانہوں نے ان سے فون پر بات کی ہے ۔تاہم ترجمان نے جمعرات کو غیرملکی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے ترجمان شاہداللہ شاہد کی… Continue 23reading امریکی ڈرو ن حملے میں حافظ سعید ہلاک نہیں ہوئے،داعش کادعوی

ویغوروں کو داعش کے لیے خریدنے کا انکشاف، چینی حکام

datetime 11  جولائی  2015

ویغوروں کو داعش کے لیے خریدنے کا انکشاف، چینی حکام

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے صوبے سنکیانگ کے مسلم ویغوروں کو داعش میں شمولیت کے لیے ’خریدے‘ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ صوبے سنکیانگ کے ویغوروں کو ترکی کی شہریت دی کر ترکی میں بیچنے کے لیے بھیجا جارہا ہے، جہاں ان کو داعش… Continue 23reading ویغوروں کو داعش کے لیے خریدنے کا انکشاف، چینی حکام

نائیجریا ،بوکو حرام نے 8 شہریوں کو قتل کردیا

datetime 11  جولائی  2015

نائیجریا ،بوکو حرام نے 8 شہریوں کو قتل کردیا

ابوجا (نیوزڈیسک) نائیجیریا میں بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے 8 شہریوں کو قتل کردیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق مقامی حکام اور شہریوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ملک کے شال مشرقی علاقے گامبورو میں بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے 8 شہریوں کو قتل کردیا ۔حکام کے مطابق… Continue 23reading نائیجریا ،بوکو حرام نے 8 شہریوں کو قتل کردیا

بھارت ،ظلم کی انتہاءہوگئی

datetime 11  جولائی  2015

بھارت ،ظلم کی انتہاءہوگئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت ،ظلم کی انتہاءہوگئی ۔بھارتی ریاست بہار میں تیزاب سے حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت 8 افراد جھلس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع نارا گاﺅں میں اس وقت پیش آیا جب خواتین سمیت 8 افراد کے ایک گروپ پر مقامی دیہاتیوں نے تیزاب پھینکا جس… Continue 23reading بھارت ،ظلم کی انتہاءہوگئی

‘پاکستان میں 3 اہم امریکی مفادات موجود ہیں’

datetime 11  جولائی  2015

‘پاکستان میں 3 اہم امریکی مفادات موجود ہیں’

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی جنرل نے پاکستان کے بارے میں اہم انکشاف کردیا.امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے اگلے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کے اب بھی تین اہم مفادات موجود ہیں، جن میں القاعدہ کے دوبارہ اُبھرنے کو روکنا، جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام اور علاقائی استحکام کا فروغ شامل ہیں۔میرین کور… Continue 23reading ‘پاکستان میں 3 اہم امریکی مفادات موجود ہیں’

بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر

datetime 11  جولائی  2015

بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر ہوگئی ، طلبہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاست مہارشٹرا کے شہر نندید میں ایک مقامی سکول میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد سو سے زائد طلبہ بیمار ہوگئے ، طلبہ کو فورا… Continue 23reading بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر

یونان کی پارلیمنٹ نے معاشی اصلاحات کی حمایت کردی

datetime 11  جولائی  2015

یونان کی پارلیمنٹ نے معاشی اصلاحات کی حمایت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یونان کی پارلیمنٹ نے نئے’بیل آوٹ‘ پیکج کے حصول اور یورو زون سے نکلنے کے خطرے کو ٹالنے کے لیے معاشی اصلاحات کی حمایت کردی ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں پیش کی معاشی اصلاحات میں پینشن میں تبدیلیاں اور ٹیکسوں میں اضافے جیسی تجاویز بھی شامل ہیں،… Continue 23reading یونان کی پارلیمنٹ نے معاشی اصلاحات کی حمایت کردی

دبئی پولیس ٹریفک حادثات میں کمی کیلئے سڑکوں پر ریڈار نصب کریگی

datetime 11  جولائی  2015

دبئی پولیس ٹریفک حادثات میں کمی کیلئے سڑکوں پر ریڈار نصب کریگی

دبئی (نیوز ڈیسک)نئے ریڈارسسٹم گم شدہ گاڑیاں پکڑنے میں مدد گار ثابت ہوگی اس کے علاوہ رایڈاروں کو کافی فاصلے پر لگایا جارہاہے تفصیلات کے مطابق دبئی انتظامیہ 52 نئے ریڈار اور 31 مزید نئے ٹریفک سگنل نصب کرینگے ، دبئی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ ریڈار سسٹم نصب کرنے کا مقصد صرف اور… Continue 23reading دبئی پولیس ٹریفک حادثات میں کمی کیلئے سڑکوں پر ریڈار نصب کریگی

نواز مودی ملاقات، پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کشمیری رہنماو¿ں کا افطار ڈنر ملتوی کرنیکا انکشاف

datetime 11  جولائی  2015

نواز مودی ملاقات، پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کشمیری رہنماو¿ں کا افطار ڈنر ملتوی کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کشمیری رہنماو¿ں کو دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طرف سے روایتی طور پر ہرسال افطار پارٹی دی جاتی رہی ہے لیکن مبینہ طور پر اس بار روس میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے پیش نظر یہ افطار ڈنر ملتوی کردیا گیا۔جریدے ”ڈیلی میل“ نے کشمیری… Continue 23reading نواز مودی ملاقات، پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کشمیری رہنماو¿ں کا افطار ڈنر ملتوی کرنیکا انکشاف