جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد الحرام میں تیسری مرتبہ توسیع کا منصوبہ، سعودی فرمانروا نے پانچ بڑے پراجیکٹس کا افتتاح کردیا

datetime 12  جولائی  2015

مسجد الحرام میں تیسری مرتبہ توسیع کا منصوبہ، سعودی فرمانروا نے پانچ بڑے پراجیکٹس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادمین الشریفین شاہ سلمان بن عبداللہ عزیز نے مسجد الحرام میں تیسری مرتبہ توسیع کے منصوبے کے تحت پانچ بڑے پراجیکٹس کا افتتاح کردیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس منصوبے میں شاہ عبداللہ توسیع ساخت ، صحنوں کی تعمیر، سرنگوں کی کھدائی ، خدمات کی فراہمی… Continue 23reading مسجد الحرام میں تیسری مرتبہ توسیع کا منصوبہ، سعودی فرمانروا نے پانچ بڑے پراجیکٹس کا افتتاح کردیا

غزہ میں ترکی کے تعاون سے سمندری پانی صاف کرنے کے کارخانے کا افتتاح

datetime 12  جولائی  2015

غزہ میں ترکی کے تعاون سے سمندری پانی صاف کرنے کے کارخانے کا افتتاح

غزہ (نیوزڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ترکی کے تعاون سے ساحل سمندر پرسمندری پانی کو صاف کرنے کے بعد اسے استعمال میں لانے کے قابل بنانے کے ایک کارخانے کا افتتاح کیا گیا ہے۔ کارخانے کے قیام میں ترک تنظیم الرباط کی جانب سے معاونت کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق سمندری پانی صاف… Continue 23reading غزہ میں ترکی کے تعاون سے سمندری پانی صاف کرنے کے کارخانے کا افتتاح

امریکہ نے شمالی کوریا پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے بل متعارف کرا دیا

datetime 12  جولائی  2015

امریکہ نے شمالی کوریا پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے بل متعارف کرا دیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ کے دو سینیٹرز نے شمالی کوریا پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے ایک بل متعارف کروایا ہے جو کہ رواں سال کے اوائل میں ایوان نمائندگان کی طرف سے اس ضمن میں تجویز کیے گئے اقدام پر پیش رفت ہے۔شمالی کوریا پر پابندیوں کے نفاذ کا ایکٹ 2015ء سینیٹر رابرٹ میننڈیز (نیو جرسی… Continue 23reading امریکہ نے شمالی کوریا پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے بل متعارف کرا دیا

سعودی حکومت کا قابل تحسین اقدام، مزدوروں کو تنخواہیں نہ دینے والوں کے خلاف بڑا کام کردکھایا

datetime 12  جولائی  2015

سعودی حکومت کا قابل تحسین اقدام، مزدوروں کو تنخواہیں نہ دینے والوں کے خلاف بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت لیبر نے ملازمین کے حقوق کی خلاف ورزی اور تنخواہیں روکنے والی ایک بڑی کنٹریکٹنگ کمپنی کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اسے تمام خدمات کی فراہمی بند کردی ہے۔سعودی گزٹ کے مطابق کمپنی کے ملازمین کی بڑی تعداد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے جنہیں ریاض اور مدینہ کے علاقے… Continue 23reading سعودی حکومت کا قابل تحسین اقدام، مزدوروں کو تنخواہیں نہ دینے والوں کے خلاف بڑا کام کردکھایا

داعش اگلا حملہ کس جگہ کرنے کی تیاری کررہی ہے؟ لرزا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

datetime 12  جولائی  2015

داعش اگلا حملہ کس جگہ کرنے کی تیاری کررہی ہے؟ لرزا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیونس میں سیاحوں پر دہشتگردوں کے خوفناک حملے کے بعد اگلے ممکنہ ہدف کے بارے میں انکشافات سامنے آگئے ہیں جس کے بعد سپین کا رخ کرنے والے سیاحوں کو ایک اور بڑے حملے کے خطرے کے متعلق خبردار کردیا گیا ہے اور یورپی ممالک میں بڑے پیمانے پر حفاظتی اقدامات بھی شروع… Continue 23reading داعش اگلا حملہ کس جگہ کرنے کی تیاری کررہی ہے؟ لرزا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

کیا تیز خوشبو سونگھنے سے بھی روزہ ٹوٹ سکتا ہے؟ اماراتی گرینڈ مفتی نے روزہ داروں کو خبردار کردیا

datetime 12  جولائی  2015

کیا تیز خوشبو سونگھنے سے بھی روزہ ٹوٹ سکتا ہے؟ اماراتی گرینڈ مفتی نے روزہ داروں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روزے کی حالت میں خوشبو کے استعمال پر اکثر سوالات اٹھائے جاتے ہیں اور بعض لوگوں کے نزدیک روزہ کی حالت میں خوشبو کا استعمال ایک وضاحت طلب مسئلہ ہے۔ دبئی کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی احمد مشائل نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ روزہ کی حالت میں… Continue 23reading کیا تیز خوشبو سونگھنے سے بھی روزہ ٹوٹ سکتا ہے؟ اماراتی گرینڈ مفتی نے روزہ داروں کو خبردار کردیا

بوسنیا میں سربیا کے وزیر اعظم پر پتھروں اور جوتوں کی بارش

datetime 12  جولائی  2015

بوسنیا میں سربیا کے وزیر اعظم پر پتھروں اور جوتوں کی بارش

سریبرینیکا(نیوزڈیسک) بوسنیا میں سرب افواج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کو 20 سال مکمل ہونے کے بعد دعائیہ تقریب میں شریک سربیا کے وزیراعظم پر مشتعل افراد نے پتھروں اور جوتوں کی بارش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سربیا کے وزیراعظم الیگزینڈر ووسک بوسنیا کے شہر سریبرینیکا میں سرب افواج کے ہاتھوں… Continue 23reading بوسنیا میں سربیا کے وزیر اعظم پر پتھروں اور جوتوں کی بارش

کوسوو نے دارلحکومت کرسیٹناکاپانی بندکردیا

datetime 12  جولائی  2015

کوسوو نے دارلحکومت کرسیٹناکاپانی بندکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)داعش کی طرف سے پانی میں زہرملانے کی اطلاعات پرکوسوو نے کرسٹینا کے لئے پانی کی سپلائی بند کردی۔کوسوو کے حکام کے مطابق انہوں نے ہزاروں افراد پرمشتمل دارلحکومت کی واٹرسپلائی بند کردی ہے کیونکہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ شدت پسند تنظیم داعش نے پانی سپلائی لائن میں زہرملادیاہے اوراس وجہ سے پولیس… Continue 23reading کوسوو نے دارلحکومت کرسیٹناکاپانی بندکردیا

چین میں اسلام سب سے مقبول مذہب کیوں ہے؟

datetime 11  جولائی  2015

چین میں اسلام سب سے مقبول مذہب کیوں ہے؟

 کراچی(نیوزڈیسک)چینی نوجوانوں میں سب سے زیادہ مقبول مذہب اسلام ہے۔ امریکی جریدے ’’نیوز ویک‘‘کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی حکومت کے رمضان میں کریک ڈاؤن اورمسلم اور اقلیت پرتاریخی ظلم و ستم کے باوجوداسلام چینی نوجوانوں میںسب سے زیادہ مقبول دین ہے۔ بیجنگ کی رینمن یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کی طرف سے چین… Continue 23reading چین میں اسلام سب سے مقبول مذہب کیوں ہے؟