واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ایئرپورٹس کے ملازمین کا ہڑتال کا اعلان،مسافروں میں کھلبلی مچ گئی،امریکا میں شکاگو ،بوسٹن ، نیویارک سٹی ، نیویارک ، فلاڈیلفیا اور فورٹ لارڈریڈال کے ہزاروں ائیر پورٹ ملازمین نے نئے کنٹریکٹ کے حصول کےلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین اپنی تنخواہ اور اضافے کے لئے بھی احتجاج کررہے تھے۔ ملازمین نے کہاکہ حقوق نہ ملنے پر غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی جائے گی۔ ائیرپورٹ انتظامیہ نے بتایا کہ ملازمین سے مذاکرات جاری ہیں ¾انتظامیہ کے مطابق ملازمین سے کام جاری رکھنے کی درخواست کی جارہی ہے۔
امریکی ایئرپورٹس کے ملازمین کا ہڑتال کا اعلان،مسافروں میں کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا



















































