پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چین ،ریستوران میں دھماکہ، 17افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چینی ریستوران میں گیس سلنڈر کے دھماکہ کے نتیجے میں 17افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شمالی صوبے ووہو میں واقع ریسٹوران میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 17افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زیادہ ہلاکتیں ریسٹوران میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ہوئیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…