جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کے صدر کا انتباہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالی(نیوزڈیسک) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کو خبردار کیا ہے کہ بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، بھارتی وزیر خارجہ 2روزہ دورئہ مالدیپ کےموقع پر صدر یامین نے سشما سوراج کو واضح طور پر بتایا کہ تمام ممالک کو مالدیپ کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے، صدارتی دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مالدیپ کے رہنما نے کہا کہ ان کی حکومت اپنے اندرونی معاملات میں کسی غیر ملکی پارٹی کی مداخلت برداشت نہیں کرے گی، مالدیپ کی سالمیت اور خودمختاری کا احترام تمام ممالک کو کرنا ہوگا۔خیال رہے کہ دہشت گردی کے الزامات پر مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو 13 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کی دنیا کے متعدد ممالک نے مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے ایک پینل نے گزشتہ ماہ نشید کی سزا کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ –



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…