پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یونان میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر دھرنا، عملے کی تبدیلی کا مطالبہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

یونان میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر دھرنا، عملے کی تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونان کے شہرایتھنز میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔مطالبے کے حق میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے کئی دنوں سے سفارت خانے کی عمارت کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین ، مرد اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے… Continue 23reading یونان میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر دھرنا، عملے کی تبدیلی کا مطالبہ

شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی دعوت پر 14سو افراد حج کی سعادت حاصل کرینگے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی دعوت پر 14سو افراد حج کی سعادت حاصل کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر اس سال دنیا کے 70ممالک سے تعلق رکھنے والے 14سو افراد شاہی مہمان کے طور پر حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور شیخ صالح الشیخ نے بتایا ہے کہ 1997میں اس پروگرام کے آغاز سے اب تک… Continue 23reading شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی دعوت پر 14سو افراد حج کی سعادت حاصل کرینگے

برطانیہ‘ ڈبل ڈیکر مسافر بس کو حادثہ ،15 سے زائد مسافر زخمی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ‘ ڈبل ڈیکر مسافر بس کو حادثہ ،15 سے زائد مسافر زخمی

مانچسٹر (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ڈبل ڈیکر مسافر بس حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ حادثے میں پندرہ سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مسافروں سے بھری ڈبل ڈیکر بس خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ کا شکار… Continue 23reading برطانیہ‘ ڈبل ڈیکر مسافر بس کو حادثہ ،15 سے زائد مسافر زخمی

القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش اور اس کے سربراہ ابوبکربغدادی کو ناجائز قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کی جانب سے جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ وہ داعش اور اس کے… Continue 23reading القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ، دریا میں طغیانی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ، دریا میں طغیانی

کیلفیورنیا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلفورنیا میں شدید بارشوں کے بعد سین برنارڈ ینو کے دریا میں طغیانی ۔ نوبیا تادولہا دلہن ڈوب گئے ، دولہا ہلاک ہوگیا ۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان برنا رڈینو میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ پانی گھروں… Continue 23reading امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ، دریا میں طغیانی

قطر حکومت کی جانب سے پی آئی اے کیلئے 8 بسوں کا تحفہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

قطر حکومت کی جانب سے پی آئی اے کیلئے 8 بسوں کا تحفہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست قطر کی حکومت نے پی آئی اے کو8 بسیں بطور تحفہ دی ہیں جن کی مالیت200 ملین روپے ہے۔ پی آئی اے کے جاری بیان کے مطابق ان بسوں کو ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو ٹرمینل سے جہاز تک پہنچانے اورجہاز سے مسافروں کو ٹرمینل تک لانے کیلئے… Continue 23reading قطر حکومت کی جانب سے پی آئی اے کیلئے 8 بسوں کا تحفہ

ہنگری‘ سرحدیں محفوظ بنانے کے ’فیصلہ کن آپریشن‘ کی تیاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ہنگری‘ سرحدیں محفوظ بنانے کے ’فیصلہ کن آپریشن‘ کی تیاری

رواں(نیوز ڈیسک) ہنگری کی افواج نے ملک کی جنوبی سرحدوں سے آنے والے تارکین وطن کو کنٹرول کرنے کے ممکنہ طور پر سرحدی مشقیں شروع کی ہیں۔بوڈاپسٹ کے حکام نے جنوبی سرحدوں پر پولیس کے ساتھ فوجیں تعینات کرنے منصوبہ بنایا ہے۔سربیا اور ہنگری کی سرحد پر پہلے ہی ایک خاردار تار اور باڑ لگادی… Continue 23reading ہنگری‘ سرحدیں محفوظ بنانے کے ’فیصلہ کن آپریشن‘ کی تیاری

روس نے شام میں زمینی فوج اتار دی: امریکی عہدیدار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

روس نے شام میں زمینی فوج اتار دی: امریکی عہدیدار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی عہدیداران کا کہنا ہے کہ روس نے پچھلے ایک روز اور اس سے پہلے کے عرصے کے دوران دو ٹینک لینڈنگ کشتیاں اوراضافی طیارے شام میں بھیجے ہیں اور اس کے علاوہ چھوٹی تعداد میں بحری انفنٹری فورسز بھی تعینات کی گئی ہیں۔دو امریکی عہدیداران نے برطانوی خبررساں ایجنسی رائیٹرز کے ساتھ… Continue 23reading روس نے شام میں زمینی فوج اتار دی: امریکی عہدیدار

داعش کے افغانستان میں 3 نجی قیدخانے، 127 افراد قید ہیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

داعش کے افغانستان میں 3 نجی قیدخانے، 127 افراد قید ہیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) داعش کے دہشتگرد گروہ کے شدت پسند افغانستان کے ضلع اشین میں تین مقامات پر نجی قیدخانے چلارہے ہیں۔ یہ بات ضلع کے گورنر نے ’وائس آف امریکہ‘ کی افغان سروس کو بتائی۔ اشین مشرقی صوبہ ننگرہار کے سات اضلاع میں سے ایک ہے جہاں داعش اور مقامی طالبان کے درمیان شدید لڑائی… Continue 23reading داعش کے افغانستان میں 3 نجی قیدخانے، 127 افراد قید ہیں