کوالالمپور(نیوزڈیسک))ملائیشیاکی اعلیٰ ترین عدالت نے جمعرات کو خواجہ سرائوں کے متنازع لباس پر پابندی کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواست مستردکردی ۔ جمعرات کو اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے میں ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قراردیا گیا جس نے خواجہ سرائوں کو جنس مخالف کا لباس زیب تن کرنے کی اجازت دے دی تھی،تاہم جمعرات کو ملائیشیا کی اعلیٰ ترین وفاقی عدالت کے فیصلے میں اسے ردکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ا س مقدمے کے حوالے سے ماتحت عدلیہ کی جانب سے طریقہ کار کو پوری طرح روبہ عمل نہیں لایا گیا تھا۔
ملائیشیا کی اعلیٰ ترین عدالت کا مسلم خواجہ سرائوں کے زنانہ لباس پہننے پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت پیش



















































