جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ پولیس کا کارنامہ ،خواجہ سراسب انسپکٹر بن گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا اور سرکاری ڈیپارٹمنٹس میں اسوقت کھلبلی مچ گئی جب ایک خواجہ سرا مقدمہ جیت کر سب انسپکٹر کے عہدے پرفائز ہوگیا۔بھارٹی میڈیا کے مطابق خواجہ سرا پری تھیکا یاشینی کو دس ماہ قبل محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدے کیلئے آرڈر جاری کردیے گئے لیکن نام میں فرق کی وجہ سے آرڈر کو عدالت میں چیلنج کردیاگیا ۔ یاشینی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی پولیس کی نوکری کی خاطر دس ماہ کی طویل عدالتی جنگ لڑی ہے ۔ جس کے بعد مجھے اپنی محنت کا پھل ملا ہے ۔ سب انسپکٹر یاشینی نے میڈیا کے سامنے بتایا کہ انہوں نے یہ نوکری میڈیکل ٹیسٹ اورسخت ٹریننک کے بعد حاصل کی ہے تاہم وہ اس کے بعد بھی سخت ذہنی اور جسمانی ٹریننگ کیلئے تیار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…