بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

مصر کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 29  جولائی  2015

مصر کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

قاہرہ(نیوزڈیسک ) مصر میں فرنیچر بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک جبکہ 22 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے نواحی علاقے مدینتہ العبور میں واقع الحلو نامی ایک فرنیچر فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے… Continue 23reading مصر کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

آئین اجازت نہیں دیتا ورنہ تیسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوسکتا ہوں، باراک اوباما

datetime 29  جولائی  2015

آئین اجازت نہیں دیتا ورنہ تیسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوسکتا ہوں، باراک اوباما

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اگر وہ تیسری بار بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لیں تو ایک بار پھر صدر منتخب ہوجائیں گے تاہم امریکا کا آئین انہیں اس کی اجازت نہیں دیتا۔اپنے دورہ افریقا کے آخری روز ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں افریقی یونین سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading آئین اجازت نہیں دیتا ورنہ تیسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوسکتا ہوں، باراک اوباما

طالبان نے افغان صوبے سرائے پل کے اہم علاقے پر قبضہ کرلیا، برطانوی میڈیا

datetime 29  جولائی  2015

طالبان نے افغان صوبے سرائے پل کے اہم علاقے پر قبضہ کرلیا، برطانوی میڈیا

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے صوبہ سرائے پل کے تحصیل کوہستانت میں رات بھر جاری رہنے والی شدید لڑائی کے بعد طالبان نے قبضہ کر لیا ہے جب کہ وہاں موجود پولیس اور دیگر عملے کویتھیار ڈالنے پر مجبورکردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی صوبہ سرائے پل کی تحصیل کوہستانت میں گزشتہ کئی روز سے طالبان اور… Continue 23reading طالبان نے افغان صوبے سرائے پل کے اہم علاقے پر قبضہ کرلیا، برطانوی میڈیا

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

datetime 28  جولائی  2015

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی بھی امن مذاکرات کےلئے قومی وقارپر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ہیں، پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں .قومی غیرت کی قیمت پر نہیں۔بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھ نہیں سکا کہ… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

datetime 28  جولائی  2015

سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

کوالالمپور(نیوزڈیسک) ملائیشیا میں حکام نے منشیات اسمگل کرنے والے 22 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔دارالحکومت کوالالمپور میں کارروائی کے دوران پولیس نے 34 کلو ہیروئن برآمد کی اسمگلنگ میں ملوث تمام افراد کو دارالحکومت کے ایک علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے… Continue 23reading سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

اوباما کا صدارتی امیدواروں کے شرانگیز بیانات پر اظہاربرہمی

datetime 28  جولائی  2015

اوباما کا صدارتی امیدواروں کے شرانگیز بیانات پر اظہاربرہمی

ادیس ابابا (نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے 2016 کے صدارتی انتخاب کے لئے جاری بحث پر شدید تنقید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ بحث ووٹرز کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی، انہوں نے توجہ حاصل کرنے کے لئے شرانگیز بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے… Continue 23reading اوباما کا صدارتی امیدواروں کے شرانگیز بیانات پر اظہاربرہمی

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

datetime 28  جولائی  2015

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔اماراتی حکام کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت ایک درہم 72 فِلس فی لیٹر سے بڑھا کر 2درہم 14 فِلس کر دی گئی،جبکہ ڈیزل کی قیمت 2درہم 90فِلس فی لیٹرسےکم کرکے2درہم5 فِلس مقررکی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں اچانک 24 فیصد اضافہ

ایل او سی کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کرینگے، بھارتی جنرل

datetime 28  جولائی  2015

ایل او سی کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کرینگے، بھارتی جنرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی فوج کے شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی باڑ کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کردینگے،کارگل جنگ سے پہلے ہمارے پاس یہاں صرف ایک بریگیڈ تھا لیکن اس کے بعد ہم نے اس جنگ سے سبق سیکھتے… Continue 23reading ایل او سی کو اسرائیل کی مدد سے ہائی ٹیک باڑ میں تبدیل کرینگے، بھارتی جنرل

بھارت میں علیحدگی پسند تحریکوں کاآتش فشاں پھٹنے کے قریب

datetime 28  جولائی  2015

بھارت میں علیحدگی پسند تحریکوں کاآتش فشاں پھٹنے کے قریب

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پیر کو گورداس پور میں تھانے پر دہشت گردی حملے اور سیکورٹی فورسز سے ملزمان کے تصادم کی براہ راست نشریات نہ کرنے کیلئے درخواست بھارتی چینلز نے نظر انداز کردی۔ تصادم میں گورداس پور پولیس کی سراغ رساں برانچ کے ایس پی بلجیت سنگھ بھی… Continue 23reading بھارت میں علیحدگی پسند تحریکوں کاآتش فشاں پھٹنے کے قریب