ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے طیارہ حادثہ تحقیقات مکمل ہونے تک مصر جانے والی تمام روسی پروازوں کو روک دیاروسی صدر پیوٹن نے مصر میں گرنے والے روسی طیارے سے متعلق ملنے والی متضاد اطلاعات کے بعد مصر جانے والی تمام پروازوں کو روکنے کا حکم دیا ہے۔میڈیاکے رپورٹ کے مطابق صدرپیوٹن نے مصر میں موجود تمام روسی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی برطانیہ اور آئرلینڈ پہلے ہی شرم الشیخ سے آنے اور جانے والی پروازوں پر پابندی لگا چکے ہیں۔ مصر میں گر کر تباہ ہونے والے روسی طیارے میں عملے سمیت 224 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
روسی صدر پیوٹن نے طیارہ حادثہ تحقیقات مکمل ہونے تک مصر جانے والی تمام روسی پروازوں کو روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































