بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں 3کار بم دھماکوں میں 57افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق پہلا دھماکا شمال مشرقی بغداد کی ایک پ±ر ہجوم مارکیٹ میں ہوا۔ دکان کے باہر کھڑی کار میں دھماکے سے 35افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسرا کار بم دھماکا بغداد کے ضلع حسینیہ میں ہوا جس میں 12افراد جان سے گئے جبکہ الزبیر قصبے میں دھماکے سے 10افراد مارے گئے۔ دھماکوں سے کئی دکانوں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ شدت پسند تنظیم داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بغداد‘ 3 کار بم دھماکوں میں 57افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت پیش



















































