ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بشارالاسدنے شام میں جاری خونی تنازعے کا حل کاطریقہ کار بتادیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(نیوزڈیسک)شامی صدر بشارالاسد نے ملک میں جاری خونی تنازعے کو حل کرنے میں روس اور ایران کے کردار کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادرے سے باتیں کرتے ہوئے اسد نے کہا کہ ان دونوں ممالک کے ساتھ بنائے جانے والے اتحاد کو لازمی طور پر کامیاب ہونا ہے ورنہ صرف ایک دو ممالک ہی نہیں بلکہ پورا خطہ تباہ و برباد ہو سکتا ہے۔ امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر گزشتہ برس شام اور عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی حملے شروع کیے تھے، جن کے خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آ سکے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…