جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کی جانب سے پاکستان کےخلاف کارروائی کی بھارتی قرار داد روکے جانے پر بھارت کا چین سے احتجاج

datetime 24  جون‬‮  2015

چین کی جانب سے پاکستان کےخلاف کارروائی کی بھارتی قرار داد روکے جانے پر بھارت کا چین سے احتجاج

نیویارک/نئی دہلی (نیوزڈیسک)اقوامِ متحدہ میں چین کی جانب سے پاکستان کے خلاف کارروائی کی بھارتی قرارداد روکے جانے پر بھارت نے چین سے اعلیٰ ترین سطح پر احتجاج کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاکستان میں ممبئی حملوں کے مقدمے کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے خلاف… Continue 23reading چین کی جانب سے پاکستان کےخلاف کارروائی کی بھارتی قرار داد روکے جانے پر بھارت کا چین سے احتجاج

رمضان کی آمد، مکہ مکرمہ کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجادیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2015

رمضان کی آمد، مکہ مکرمہ کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجادیا گیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کی آمد کے بعد ہر سال کی طرح اس سال بھی مکہ مکرمہ کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔ شہر میں موجود کھجور کے درختوں، سرنگوں اور اہم شاہراہوں سمیت مختلف مقامات پر رنگ برنگی روشنیوں سے چراغاں کیاگیا ہےشہر کےلائٹنگ اور مین ٹیننس ڈائریکٹر بندر خالد نوح… Continue 23reading رمضان کی آمد، مکہ مکرمہ کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجادیا گیا

فرانسیسی صدور کی جاسوسی‘ امریکی سفیر کی طلبی

datetime 24  جون‬‮  2015

فرانسیسی صدور کی جاسوسی‘ امریکی سفیر کی طلبی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فرانس نے امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے کی جانب سے موجودہ صدر فرانسوا اولاند سمیت تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔انٹرنیٹ پر خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی… Continue 23reading فرانسیسی صدور کی جاسوسی‘ امریکی سفیر کی طلبی

مسجد نبوی کے امام دوران نماز علیل ہونے کے بعد سپتال منتقل

datetime 24  جون‬‮  2015

مسجد نبوی کے امام دوران نماز علیل ہونے کے بعد سپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسجد نبوی کے امام الشیخ محمد ایوب کو دوران نماز علیل ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ممتازعالم دین الشیخ محمد ایوب کی طبیعت نماز کے دوران شوگر کی مقدار اچانک بڑھ جانے کے باعث خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں علاج کے لئے ہسپتال منتقل… Continue 23reading مسجد نبوی کے امام دوران نماز علیل ہونے کے بعد سپتال منتقل

روزہ خوری کے جرم میں داعش نے 2نوجوانوں کوپھانسی دیدی

datetime 24  جون‬‮  2015

روزہ خوری کے جرم میں داعش نے 2نوجوانوں کوپھانسی دیدی

میادین (نیوزڈیسک) داعش نے 2 نوجوانوں کو پھانسی دیدی ، عسکریت پسند گروپ دولت اسلامیہ کے مطابق دونوں نوجوان روزے کے اوقات کے دوران کھاتے ہوئے گرفتار کئے گئے تھے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے شام کے شہر میادین کے صوبے دیر الزور میں 2 نوجوانوں کو ہسبہ ہیڈکوارٹر کے قریب پھانسی… Continue 23reading روزہ خوری کے جرم میں داعش نے 2نوجوانوں کوپھانسی دیدی

ملالہ کاورلڈ بینک کے صدرسے بچوں کیلئے مفت تعلیم کامطالبہ

datetime 24  جون‬‮  2015

ملالہ کاورلڈ بینک کے صدرسے بچوں کیلئے مفت تعلیم کامطالبہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔ ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام متحدہ کی… Continue 23reading ملالہ کاورلڈ بینک کے صدرسے بچوں کیلئے مفت تعلیم کامطالبہ

امریکا کا 7 یورپی ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2015

امریکا کا 7 یورپی ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے مشرقی یورپ کے 7 ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یورپی ملک ایسٹونیا کے دارالحکومت ٹیلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے کہا کہ ایسٹونیا، لتھوانیا، لٹویا بلغاریہ، رومانیہ اور جرمنی میں اتنا اسلحہ ذخیرہ کیا جائے گا جو کسی بھی… Continue 23reading امریکا کا 7 یورپی ممالک میں بھاری اسلحہ منتقل کرنے کا اعلان

نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2015

نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی مغربی نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کے خودکش بم دھماکے کے نتیجہ میں16افراد ہلاک اور30شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹسکے مطابق حکام نے کہا ہے کہ ریاست یوجی کے گاو¿ں واگیر کی ایک مارکیٹ میں 12 سالہ خودکش بمبار لڑکی نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا۔ دھماکہ کے نتیجہ میں16 افراد… Continue 23reading نائیجیریا میں12 سالہ لڑکی کا خودکش حملہ،16افراد ہلاک

داعش کی سفاکیت،کئی مبینہ جاسوسوں کو دھماکہ خیز مواد اور راکٹ گرنیڈ سے اڑا دیا

datetime 24  جون‬‮  2015

داعش کی سفاکیت،کئی مبینہ جاسوسوں کو دھماکہ خیز مواد اور راکٹ گرنیڈ سے اڑا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) داعش کے جنگجوو¿ں نے سولہ افراد کو انتہائی سفاکیت کے ساتھ پنجرے میں بند کر کے پانی کے تالاب میں ڈبو دیا ہے،ان میں سے بعض کے دھماکا خیز مواد سے سر قلم کردیے ہیں اور بعض کو ایک کار میں سوار کرکے اس کو راکٹ گرینیڈ سے اڑا دیا ہے۔ داعش… Continue 23reading داعش کی سفاکیت،کئی مبینہ جاسوسوں کو دھماکہ خیز مواد اور راکٹ گرنیڈ سے اڑا دیا