برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا

3  اکتوبر‬‮  2015

لندن (اے این این) برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا، طیارہ ساڑھے 1100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔طیارہ زمین پر موجود کسی بھی شخص کو نظر آئے بغیر آنے اور واپس لوٹ جانے کی صلاحیت رکھتاہے، زمین پر موجود شخص صرف اس کی آواز سن سکے گا،طیارہ بنانے والی کمپنی کے ترجمان ڈیوڈ کوٹس کا کہناہے کہ ریڈار بھی اس ڈرون طیارے کاسراغ نہیں لگا سکتااور یہ اب تک دنیاکاسب سے جدیداورخفیہ ترین ہتھیارہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…