کینیڈین سرحد پر دیوار کی تعمیر اہم ایشو ہے‘ سکاٹ واکر
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ری پبلکن کے صدارتی امیدوار سکاٹ واکر نے کینیڈا کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کی حمایت کی ہے۔ ویسکونسن کے گورنر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ نیو ہمپشائر میں ٹاون ہال میٹنگز کے دوران کئی افراد نے اس معاملے کو اٹھایا ہے اور میرے خیال میں اس ایشو… Continue 23reading کینیڈین سرحد پر دیوار کی تعمیر اہم ایشو ہے‘ سکاٹ واکر