عزیزوں سے ملنے کی خواہش عذاب بن گئی، بھارت جانیوالے نو بچوں کے پاکستانی باپ کا بھیانک انجام
ملتان/نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت نے عزیزوں سے ملنے کےلئے جانے والے ملتان کے شہری کو جاسوس بنادیا ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے شجاع آباد کا رہائشی سعید نو ماہ پہلے ماں کو اسکے بھائیوں سے ملوانے بھارت کے شہر مظفر نگر پہنچا اور شادی کی تقریب میں بھارتی پولیس نے اسے جاسوسی کا الزام… Continue 23reading عزیزوں سے ملنے کی خواہش عذاب بن گئی، بھارت جانیوالے نو بچوں کے پاکستانی باپ کا بھیانک انجام