پیر‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2024 

اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہیں کریں گے

datetime 25  مئی‬‮  2015

اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہیں کریں گے

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے وزیر پٹرولیم بیجان نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہیں کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہیں کرینگے، تیل کی پیداوار میں کمی کرنے کےلئے سارے ممالک کا متفق ہونا ضروری ہے جو موجودہ حالات میں… Continue 23reading اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم نہیں کریں گے

اطالوی عالم دین نے اسرائیلی نگرانی میں القدس سے متعلق منعقدہ تقریب میں شرکت سے بائیکاٹ کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

اطالوی عالم دین نے اسرائیلی نگرانی میں القدس سے متعلق منعقدہ تقریب میں شرکت سے بائیکاٹ کردیا

فلورینس (نیوزڈیسک) اٹلی کے شہر فلورینس کے مسلمان عالم دین نے یکم جون کو العزیزہ شہر میں اسرائیلی سفارتخانے کے زیرنگرانی تقریب میں شرکت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ اس تقریب میں بیت المقدس بارے متنازع فلم دکھائے جانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے کے تعاون سے ہونےوالی تقریب کے بائیکاٹ… Continue 23reading اطالوی عالم دین نے اسرائیلی نگرانی میں القدس سے متعلق منعقدہ تقریب میں شرکت سے بائیکاٹ کردیا

لبنان کا دفاع حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں،داعش کا انجام بشارالاسد جیساہوگا، سعد حریری

datetime 25  مئی‬‮  2015

لبنان کا دفاع حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں،داعش کا انجام بشارالاسد جیساہوگا، سعد حریری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق لبنانی وزیر اعظم  سعد الحریری کا کہنا ہے کہ لبنان کی حاکمیت اعلی، وقار اور دفاع کی ذمہ داری کسی بھی طرح حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں۔حسن نصر اللہ، لبنان کو بشار الاسد حکومت کے لئے بطور ڈھال استعمال کر رہے’حزب اللہ بشار الاسد کی کامیابی پر بھروسہ کرتی رہی ہے… Continue 23reading لبنان کا دفاع حزب اللہ کی ذمہ داری نہیں،داعش کا انجام بشارالاسد جیساہوگا، سعد حریری

بھارت ، شدید گرمی، پانچ ہفتوں میں 230 اموات

datetime 25  مئی‬‮  2015

بھارت ، شدید گرمی، پانچ ہفتوں میں 230 اموات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی جنوب مشرق کی دو ریاستوں میں اپریل کے وسط سے جاری گرمی کی لہر سے اب تک تقریباً 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔آندھرا پردیش ریاست کے وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو نے مےڈےا کے نمائندوں سے بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ اس ریاست میں پچھلے ہفتے کے دوران شدید گرمی… Continue 23reading بھارت ، شدید گرمی، پانچ ہفتوں میں 230 اموات

افغا ن امن وفد کے چین میں طالبان رہنماﺅں کے ساتھ خفیہ مذاکرات

datetime 25  مئی‬‮  2015

افغا ن امن وفد کے چین میں طالبان رہنماﺅں کے ساتھ خفیہ مذاکرات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے ایک امن وفد نے گزشتہ ہفتے چین میں طالبان رہنماﺅں کے ساتھ خفیہ مذاکرات کئے اور ان میں پاکستانی خفیہ ادارے اور چینی حکام نے بھی شرکت کی۔ امر یکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ یہ میٹنگ چین کی فرمائش پر طلب کی گئی تھی اور… Continue 23reading افغا ن امن وفد کے چین میں طالبان رہنماﺅں کے ساتھ خفیہ مذاکرات

سابق اسرا ئیلی وزیر اعظم ایہودالمرٹ کو 8ما ہ قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

سابق اسرا ئیلی وزیر اعظم ایہودالمرٹ کو 8ما ہ قید کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیلی عدالت نے سابق وزیر اعظم ایہودالمرٹ کو امریکہ سے غیر قانونی طریقے سے رقم موصول کرنے پر 8 ماہ کی سزا سنا دی سابق وزیر اعظم پر الزام تھا کہ انہیں یہ رقم اسرائیل اور فلسطین کی سرحدوں کے درمیان تنازعے اور تاریخی امن کے قیام کی معاونت کے لئے فراہم… Continue 23reading سابق اسرا ئیلی وزیر اعظم ایہودالمرٹ کو 8ما ہ قید کی سزا سنا دی گئی

پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تعاون کرے ، راجناتھ سنگھ

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تعاون کرے ، راجناتھ سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان سے دہشت گردی مخا لف سرگرمیوں میں تعاون فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب کے ساتھ نہ جوڑا جائے ۔ بھارت میں مسلمان محب وطن ہیں جنہوں نے ہمیشہ دہشت گردی کی مخالفت کی ہے ۔ بھارتی… Continue 23reading پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تعاون کرے ، راجناتھ سنگھ

پیلمائرا پر دولت اسلامیہ کے قبضے سے نایاب پرندہ معدوم ہونے کا خطرہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

پیلمائرا پر دولت اسلامیہ کے قبضے سے نایاب پرندہ معدوم ہونے کا خطرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیلمائرا پر دولت اسلامیہ کے قبضے سے نایاب پرندہ معدوم ہونے کا خطرہ، اطلاعات کے مطابق یہ یہ لمبی چونچ والا گنجے پرندے لق لق کی تعداد صرف چار رہ گئے ہیں۔ اسے عربی میں ابو منجل اور انگریزی میں ibis کہا جاتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ پیلمائرا (تدمر) پر اسلامی… Continue 23reading پیلمائرا پر دولت اسلامیہ کے قبضے سے نایاب پرندہ معدوم ہونے کا خطرہ

ایرانی فوجی عہدیدار کا یمنی حوثی باغیوں کی مدد کا اعتراف

datetime 25  مئی‬‮  2015

ایرانی فوجی عہدیدار کا یمنی حوثی باغیوں کی مدد کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی حکومت کی جانب سے یمن کے حوثیوں کی امداد سے انکار کے باوجود تہران کی عسکری قیادت نے حوثی باغیوں کی لاجسٹک سپورٹ، تربیتی اور عسکری امداد کا اعتراف کر لےا ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم تنظیم “فیلق القدس” ایک سینیر عہدیدار جنرل اسماعیل قائانی… Continue 23reading ایرانی فوجی عہدیدار کا یمنی حوثی باغیوں کی مدد کا اعتراف