پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایرانی سپریم لیڈر کا سعودی حکومت سے معافی کامطالبہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015 |

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر کا سعودی حکومت سے معافی کامطالبہ،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک بار پھر سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعہ کی ذمہ داری قبول کرے اور معافی مانگے۔آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کو تہران میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ بھلایا نہیں جائے گا اور اقوام اس کو سنجیدگی سے دیکھیں گی۔انہوںنے کہاکہ ادھر ادھر الزام تراشیاں کرنے کے بجائے، سعودی عرب کو ذمہ داری قبول کرنی چاہیے اور مسلمانوں اور متاثرہ خاندانوں سے معافی مانگنی چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…