منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ منیٰ ،جاںبحق ہونیوالوں میں لاہور کا رہائشی بھی شامل ،بھکر کا رہائشی شدید گرمی کی تاب نہ لاسکا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک )سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے واقعے میں شہید ہونیوالوں میں لاہور کا رہائشی محمد عارف بھی شامل ہے جبکہ بھکر کا رہائشی خلیل مغل واقعے سے قبل شدید گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں حاجیوں کی طرف سے مذہبی شعائر کی ادائیگی کے دوران منیٰ میں اجتماع حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے شہید ہونے والوں میں ایک پاکستانی کی بھی تصدیق ہو گئی ہے جس کا نام محمد عارف ہے اور وہ لاہور کے علاقے گرین ٹاﺅن کا رہائشی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر لوگوں کی بڑی تعداد محمد عارف کے گھر جمع ہو گئی ہے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتی رہی۔ اس کے علاوہ ایک اور پاکستان بھکر کا رہائشی خلیل مغل واقعے سے قبل شدید گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے بھی چل بسا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…