برطانیہ میں امریکی سفارتخانے کااہلکارسیکس ٹورشن کے الزام میں گرفتار
لندن (نیوزڈیسک )برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں امریکی سفارت خانے کے ایک اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے سینکڑوں خواتین کو ’سائبر سٹاک‘ کیا اور مطالبات پورے نہ کرنے کی صورت میں ان کی نجی تصاویر پوسٹ کرنے کی دھمکی بھی دی۔مائیکل سی فورڈ 2006 سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں۔… Continue 23reading برطانیہ میں امریکی سفارتخانے کااہلکارسیکس ٹورشن کے الزام میں گرفتار